زمرہ: کھیل
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
(24 اکتوبر 2026): سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں۔
بولنگ اسپیڈ میں کمی آئی ہے، مگر وکٹیں لے رہا ہوں، شاہین آفریدی
لاہور: پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ آئندہ میچزمیں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں۔
آئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے کئی ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔
سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں
اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا۔
چھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤف
حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اب فٹنس بہتر ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کا منتظر ہوں۔
کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے، کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں۔
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام۔
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے۔
پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامر
لاہور(23 اکتوبر 2026): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔
سہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟
سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے
کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتار
ایف آئی اے ٹیم نے 20 اور 21 اکتوبر کو دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا
آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ پابندی بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ دونوں پر لاگو ہوگی












