اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردار
پاکستان7 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:00
🇬🇧 English

سیاسی مخالفین کے ساتھ سلوک

سیاسی مخالفین کے ساتھ سلوک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذوالفقار علی بھٹو جنرل ایوب کے قابل اعتماد وزیر اور کنونشن لیگ میں نہایت اہمیت کے حامل رہنما تصور کیے جاتے تھے جنھوں نے بعد میں ایوب خان کی مخالفت میں وزارت چھوڑ کر 1967 میں پیپلز پارٹی قائم کی تھی۔
  • ذوالفقار علی بھٹو ملک ٹوٹنے کے بعد بقیہ پاکستان کے وزیر اعظم بنائے گئے تھے جن کی پارٹی کے پاس سندھ و پنجاب کی حکومتیں بھی تھیں۔
  • 1977 میں بھٹو حکومت کے متنازعہ انتخابات میں دھاندلی کے باعث ان کے خلاف ملک بھر میں تحریک چلی تو پیرپگاڑا کے سوا تمام سیاسی قائدین سے جیلیں بھر دی گئی تھیں اور ان کے ساتھ شرم ناک سلوک کیے جانے کا آغاز ہوا تھا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی مخالفین کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔نیلسن منڈیلا اور برما میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک سب کو معلوم ہیں۔ پاکستان میں سیاسی مخالفین کے ساتھ غیر سیاسی سلوک پہلے مارشل لا سے شروع ہوئے تھے، جب ایبڈو قانون کے تحت تمام سیاسی مخالفین پر سیاست کرنے کی پابندی لگی تھی اور صرف سرکاری کنونشن مسلم لیگ کو کھل کر سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی جب کہ حکومت مخالف کونسل مسلم لیگ، جماعت اسلامی، عوامی لیگ، نیشنل عوامی پارٹی، جے یو آئی بڑی اور نوابزادہ کی جمہوری پارٹی و دیگر چھوٹی پارٹیاں موجود تھیں۔

ذوالفقار علی بھٹو جنرل ایوب کے قابل اعتماد وزیر اور کنونشن لیگ میں نہایت اہمیت کے حامل رہنما تصور کیے جاتے تھے جنھوں نے بعد میں ایوب خان کی مخالفت میں وزارت چھوڑ کر 1967 میں پیپلز پارٹی قائم کی تھی۔ 1968 میں ایوب حکومت کے خلاف عوامی احتجاج پر مخالفین کی سیاسی گرفتاریاں ہوئی تھیں۔ 1969 میں جنرل یحییٰ نے ایوب خان سے خود اقتدار لے لیا تھا اور 1970 میں نئے انتخابات کے لیے جنرل یحییٰ نے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کو سیاسی آزادی دی تھی جو انتخابات کے نتائج برآمد نہ ہونے سے پوری نہ ہو سکی تھی ۔ جنرل یحییٰ ہی کے دور میں مشرقی پاکستان میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے شیخ مجیب کو اقتدار منتقل کرنے کی بجائے گرفتار کرکے لایا گیا تھا اور سندھ و پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے والے بھٹو کی نئی سیاست کا نیا نعرہ سنا گیا تھا۔

ذوالفقار علی بھٹو ملک ٹوٹنے کے بعد بقیہ پاکستان کے وزیر اعظم بنائے گئے تھے جن کی پارٹی کے پاس سندھ و پنجاب کی حکومتیں بھی تھیں اور بعد میں انھوں نے سرحد و بلوچستان میں پی پی کی حکومتیں بنوا لی تھیں اور اپنی مخالفت پر نیپ کے سربراہ ولی خان کو گرفتار اور نیپ پر پابندی بھی لگا دی تھی اور اس کے اہم عہدوں پر رہنے والے رہنماؤں کو گرفتار بھی کرا دیا تھا۔

1977 میں بھٹو حکومت کے متنازعہ انتخابات میں دھاندلی کے باعث ان کے خلاف ملک بھر میں تحریک چلی تو پیرپگاڑا کے سوا تمام سیاسی قائدین سے جیلیں بھر دی گئی تھیں اور ان کے ساتھ شرم ناک سلوک کیے جانے کا آغاز ہوا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔