پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردارریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتپاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقعاسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پرایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!لاہور، ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑیاں پکڑ لیں، مقدمہ درجطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟آئینی عدالت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروقامریکی مڈٹرم انتخابات میں امریکی مسلمانوں کا کردار

ادیب و صحافی غلام عباس

ادیب و صحافی غلام عباس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ادیب و صحافی غلام عباس. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: 20 ویں صدی اس اعتبار سے بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ بالخصوص 20 ویں صدی کا اولین دوسرا و تیسرا عشرہ کہ ان دو تین عشروں میں ادب کی تاریخ میں بہت ب. ان کے والد محترم کا اسم گرامی میاں عبدالعزیز تھا، گمان کیا جا سکتا ہے کہ غلام عباس نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں ہی حاصل کی اور جب لکھنے پڑھنے. انھوں نے جو اولین افسانہ قلم بند کیا وہ تھا موت کا درخت، یہ افسانہ سالنامہ نیرنگ خیال میں شائع ہوا اور اس افسانے کا انھیں معاوضہ بھی ملا۔ یہ. 20 ویں صدی اس اعتبار سے بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ بالخصوص 20 ویں صدی کا اولین دوسرا و تیسرا عشرہ کہ ان دو تین عشروں میں ادب کی تاریخ میں بہت بڑے بڑے ترقی پسند اہل قلم پیدا ہوئے۔ یہ اہل قلم 20 ویں صدی کے چوتھے و پانچویں عشرے میں جب یہ قلم سے اپنا رشتہ قائم کر چکے تو اس دور کا بہترین ادب جو تخلیق ہوا تو وہ ادب باذوق قارئین آج بھی بڑی توجہ و شوق سے پڑھتے ہیں بلکہ یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ ان ادبا کی تحریریں آج کے اہل قلم کے لیے حوالہ کا درجہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی ایک صداقت ہے کہ ان ادبا کی تحریروں کی بدولت 20 ویں صدی کے چوتھے و پانچویں عشرے میں دنیا بھر میں آزادی کی تحریکوں نے زور پکڑا اور بالآخر دنیا سامراج سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی چلی گئی ، برصغیر میں بھی بڑے بڑے ادبا کے نام ہمارے سامنے آئے ان ادبا میں ایک نمایاں نام ہے غلام عباس صاحب کا، جنھوں نے 17 نومبر 1909 کو امرتسر میں جنم لیا۔ ان کے والد محترم کا اسم گرامی میاں عبدالعزیز تھا، گمان کیا جا سکتا ہے کہ غلام عباس نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں ہی حاصل کی اور جب لکھنے پڑھنے کی صلاحیت حاصل کر چکے تو کم عمری میں ہی غلام عباس نے قلم سے رشتہ قائم کر لیا۔ یہ ضرور ہے کہ انھوں نے میٹرک تک تعلیم و ادیب عالم کی تعلیم خاصی تاخیر کے بعد حاصل کی، غلام عباس کو قدرت نے لکھنے کی صلاحیت عطا کر دی تھی کہ انھوں نے فقط15 برس کی عمر میں ٹالسٹائی کی کتاب جلاوطن کا ترجمہ بھی کر ڈالا اور یہ ترجمہ کردہ تحریر ہزار داستان لاہور میں چھپی۔ یہ ذکر ہے جنوری 1925۔ انھوں نے جو اولین افسانہ قلم بند کیا وہ تھا موت کا درخت، یہ افسانہ سالنامہ نیرنگ خیال میں شائع ہوا اور اس افسانے کا انھیں معاوضہ بھی ملا۔ یہ ذکر ہے 1929 کا جب کہ اسی برس انھوں نے ماہنامہ پھول سے اپنا تعلق قائم کر لیا، جہاں نامور ادیب پطرس بخاری صاحب کے ساتھ کام کرنے کا انھیں موقعہ مل گیا، پطرس بخاری صاحب نے غلام عباس صاحب کو آل انڈیا ریڈیو سے متعارف کروا دیا، اسی زمانے میں غلام عباس تہذیب نسواں سے بھی منسلک ہو گئے یوں انھیں امتیاز علی تاج کا ساتھ نصیب ہو گیا۔ حقیقت ہے کہ امتیاز علی تاج کی فرمائش پر غلام عباس نے واشنگٹن ارونگ کے افسانوں کا اردو میں ترجمہ کیا، اس افسانوں کے مجموعے کا نام الحمرا رکھا گیا۔ افسانوں کا یہ مجموعہ بے حد پسند کیا گیا جب کہ 1937 میں غلام عباس صاحب نامور ترین قلم کار جناب چراغ حسن حسرت کے ہفت روزہ شیرازہ کے لیے ایک طنزیہ افسانہ جزیرہ سخنواراں کے عنوان سے لکھا، اس طنزیہ افسانے کے چھپنے کے ساتھ ہی محترم غلام عباس کی شہرت ہر جانب پھیل گئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Battle of Chawinda 1965: The Largest Tank Battle Since World War II

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

Nov 1, 2026•Recent•وقاص احمد

Sialkot Police: Mobile Police Station Van Brings Crime Reporting & Facilitation Directly to Citizens' Doorsteps

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔