لاہور میں 30 سالہ نوجوان کے اغوا کا ڈراپ سین، خود ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اس واردات کا نوٹس لیا تھا اور ایس پی انویسٹی گیشن ماڈلٹاؤن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔
- انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ماسٹر مائنڈ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
- انچارج کاہنہ کے مطابق اغواء ہونے والے نوجوان نے اپنے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ رچایا، ملزم اپنے گھر والوں سے بذریعہ فون تاوان کی صورت میں رقم منگواتا رہا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): کاہنہ کے علاقہ میں 30سالہ نوجوان شہری کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا، اغواء ہونے والا نوجوان ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اس واردات کا نوٹس لیا تھا اور ایس پی انویسٹی گیشن ماڈلٹاؤن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ماسٹر مائنڈ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
انچارج کاہنہ کے مطابق اغواء ہونے والے نوجوان نے اپنے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ رچایا، ملزم اپنے گھر والوں سے بذریعہ فون تاوان کی صورت میں رقم منگواتا رہا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











