لاہور: مناواں میں جوہڑ سے 13 ماہ کی بچی کی لاش برآمد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایدھی ترجمان کے مطابق بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی لاش آج صبح جوہڑ سے ملی۔
- واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): مناواں کے علاقے باغ والی پلی کے قریب جوہڑ سے 13 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی لاش آج صبح جوہڑ سے ملی۔ بچی کی شناخت عروہ دختر وسیم کے نام سے ہوئی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











