لاہور: چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ افسران نے مختلف وارداتوں کی فوٹیجز سے ملزمان کی ٹریسنگ شروع۔
- سیف سٹی ٹیم نے فوٹیجز کا تجزیہ کرکے وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کی نشاندہی۔
- سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور موٹر سائیکل کی تفصیلات حاصل کی گئیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): ملزم میاں بیوی اقبال ٹاؤن، اچھرہ، سمن آباد اور ملت پارک میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ افسران نے مختلف وارداتوں کی فوٹیجز سے ملزمان کی ٹریسنگ شروع۔
سیف سٹی ٹیم نے فوٹیجز کا تجزیہ کرکے وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کی نشاندہی۔
سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور موٹر سائیکل کی تفصیلات حاصل کی گئیں۔
سیف سٹی ٹیم نے ملزمان کی تصاویر، موٹر سائیکل کی معلومات اور دیگر ڈیجیٹل شواہد متعلقہ پولیس کو فراہم کیے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











