ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکمپاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکمپاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکمپاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکمپاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸
پنجاب16 منٹ پہلے•7 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:36
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2022 کی دفعہ 20 کے تحت پی ایم ڈی سی کو نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا جائزہ لینے۔
  • عدالت کے مطابق قانون کی دفعہ 20 کی ذیلی دفعات 7 اور 8 کو الگ الگ نہیں بلکہ باہم مربوط انداز میں پڑھنا ضروری۔
  • جسٹس خالد اسحاق نے فیصلے میں قرار دیا کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے فیسوں کی عمومی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنا اس کے قانونی اختیارات میں شامل۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد اور دیگر اداروں کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے پی ایم ڈی سی کے 28 اپریل 2025، 6 اکتوبر 2025 اور 11 مارچ 2026 کے نوٹیفکیشنز کو چیلنج کرنے والی نجی میڈیکل کالجز کی تینوں درخواستیں مسترد کر دیں، جبکہ طلبہ کی جانب سے دائر 12 آئینی درخواستیں منظور کر لیں۔

تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2022 کی دفعہ 20 کے تحت پی ایم ڈی سی کو نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا جائزہ لینے، ان کی منظوری دینے، ترمیم کرنے اور مناسب حد مقرر کرنے کا قانونی اختیار حاصل۔

عدالت کے مطابق قانون کی دفعہ 20 کی ذیلی دفعات 7 اور 8 کو الگ الگ نہیں بلکہ باہم مربوط انداز میں پڑھنا ضروری ہے۔ تعلیمی اداروں کو فیس کا تعین اور اعلان کرنے کے ساتھ مجوزہ فیس اسٹرکچر، مالی گوشوارے اور فیس میں اضافے کا جواز بھی پی ایم ڈی سی کو فراہم کرنا لازم ہے، تاکہ کونسل غیرمنصفانہ فیسوں کی روک تھام کر سکے۔

جسٹس خالد اسحاق نے فیصلے میں قرار دیا کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے فیسوں کی عمومی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنا اس کے قانونی اختیارات میں شامل ہے، تاہم فیس مقرر کرتے وقت تعلیمی اداروں کے حقیقی مالی اخراجات، تعلیمی معیار اور انفرادی مالی حالات کو بھی مدنظر رکھنا ضروری۔

عدالت نے مزید قرار دیا کہ آئین کے آرٹیکل 18 کے تحت کاروبار اور معاشی سرگرمیوں کی آزادی غیرمشروط نہیں، ریاست عوامی مفاد، طلبہ کے تحفظ اور تعلیمی معیار برقرار رکھنے کے لیے مناسب پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ نجی میڈیکل کالجز آئینی آزادی کی بنیاد پر طلبہ سے غیرمنصفانہ فیسیں وصول نہیں کر سکتے۔

تحریری فیصلے میں مختلف تعلیمی اداروں کے مالی گوشواروں کا بھی حوالہ دیا گیا، یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد کے مالی ریکارڈ کے مطابق 2025 میں ادارے کا منافع 37 کروڑ 86 لاکھ 59 ہزار 794 روپے رہا، جبکہ فی طالب علم 8 لاکھ 41 ہزار 317 روپے اضافی وصول شدہ رقم کی واپسی کی سفارش بھی ریکارڈ کا حصہ تھی۔

اسی طرح ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کے مالی گوشواروں میں 2025 کا منافع 11 کروڑ 19 لاکھ 41 ہزار 648 روپے ظاہر کیا گیا، جبکہ فی طالب علم 7 لاکھ 41 ہزار 802 روپے اضافی وصولی کی واپسی کا معاملہ بھی سامنے آیا۔

عدالت نے پی ایم ڈی سی اور متعلقہ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ طلبہ کی درخواستوں کی حد تک متعلقہ نوٹیفکیشنز پر ان کی شرائط کے مطابق عمل درآمد کیا جائے، اضافی وصول شدہ فیس کی واپسی یا ایڈجسٹمنٹ سے متعلق طلبہ کے جائز دعوے 30 اکتوبر 2026 سے 30 ورکنگ دنوں کے اندر نمٹانے کا حکم بھی دیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
7 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

7 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی، سنار سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا 4 گھنٹے کی قلیل مدت میں برآمد، شہری کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او سیالکوٹ...

7 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

7 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

6 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

لاہور ہائیکورٹ کا نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکم | اپنا پسرور