ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شاملسنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمدلاہور:‌ رشتہ ختم ہونے کی رنجش پر لڑکے کی فائرنگلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!
سمبڑیال1 گھنٹے پہلے•7 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:09
🇬🇧 English

سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد

سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سمبڑیال پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی بڑی واردات ناکام بنا دی اور سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا برآمد کر لیا۔
  • پولیس حکام نے بتایا کہ سمبڑیال میں علی الصبح 2 مسلح ملزمان سیڑھی لگا کر ایک مقامی سنار کے گھر میں داخل ہوئے، ملزمان نے گھر میں موجود ملازم کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور سیف سے 2 کلو سے زائد سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔
  • ون فائیو پر واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو الرٹ کیا ، جس کے بعد سمبڑیال پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر تعاقب شروع کیا۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): سیالکوٹ: سمبڑیال پولیس نے سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سمبڑیال پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی بڑی واردات ناکام بنا دی اور سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا برآمد کر لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ سمبڑیال میں علی الصبح 2 مسلح ملزمان سیڑھی لگا کر ایک مقامی سنار کے گھر میں داخل ہوئے، ملزمان نے گھر میں موجود ملازم کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور سیف سے 2 کلو سے زائد سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔

ون فائیو پر واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو الرٹ کیا ، جس کے بعد سمبڑیال پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر تعاقب شروع کیا۔

پولیس کی جانب سے ناکہ بندی اور گھیراؤ دیکھنے پر ملزمان گرفتاری کے خوف سے لوٹا ہوا سونا قریب واقع کھیت میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران کھیت سے تمام مسروقہ سونا (مالیت تقریباً 7 کروڑ روپے) برآمد کر لیا۔

حکام کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
7 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

7 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

6 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

6 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

6 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

سنار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد | اپنا پسرور