پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شامل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل اور علی عثمان کو اسکواڈ جوائن کرنے سے قبل ہی ریلیز کر دیا گیا۔
- دوسری جانب، پیٹرنز الیون کے دو فاسٹ بولرز علی شبیر اور ثاقب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے، اور دونوں کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔
- واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(7 نومبر 2026): پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے آئندہ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا۔
ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل اور علی عثمان کو اسکواڈ جوائن کرنے سے قبل ہی ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی سفارش پر یہ فیصلے کیے گئے ہیں، جبکہ عبداللہ فضل کی جگہ طیب عارف کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور اسلام آباد میں علی عثمان کی جگہ عامر جمال کی شمولیت کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جا رہا۔
دوسری جانب، پیٹرنز الیون کے دو فاسٹ بولرز علی شبیر اور ثاقب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے، اور دونوں کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










