ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸
پنجاب1 گھنٹے پہلے•7 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:47
🇬🇧 English

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔
  • فضائی آلودگی کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اسموگ گنز کا آپریشن اور سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ مسلسل جاری۔
  • لاہور میں ان کارروائیوں کے دوران صنعتی یونٹس، بھٹوں، پلاسٹک اور کمرشل کچن کی سخت نگرانی کی گئی، 258 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن کی گئی، قوانین کی خلاف ورزی پر 5 یونٹس سیل کیے گئے اور 10 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(7 نومبر 2026): لاہور میں اسموگ کے باعث فضا انتہائی آلودہ ہو چکی ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس 273 ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں اسموگ کے باعث فضا انتہائی آلودہ ہو چکی ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس 273 ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ اور سمت شمال مغربی۔

فضائی آلودگی کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اسموگ گنز کا آپریشن اور سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ مسلسل جاری ہے۔ مریم نواز کی ہدایت پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی گئی ہیں اور فیلڈ انفورسمنٹ کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی۔

لاہور میں ان کارروائیوں کے دوران صنعتی یونٹس، بھٹوں، پلاسٹک اور کمرشل کچن کی سخت نگرانی کی گئی، 258 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن کی گئی، قوانین کی خلاف ورزی پر 5 یونٹس سیل کیے گئے اور 10 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

452 بھٹوں کی جانچ پڑتال کی گئی، جن میں سے 3 بھٹے مسمار، 4 سیل اور 4 کے خلاف مقدمات درج کیے گئے جبکہ 7 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔پلاسٹک کے خلاف کارروائی میں 153 مقامات چیک کیے گئے، 3 مقامات سیل کیے گئے، ایک ہزار 462 کلوگرام پلاسٹک ضبط کیا گیا اور 65 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

صوبائی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فصلوں کی باقیات کو آگ نہ لگائیں اور شہری اپنی گاڑیوں کی فٹنس کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ گاڑی کا دھواں انسان اور ماحول دونوں کے لیے زہر ہے، اس لیے گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیشن کے بعد ہی سڑک پر لایا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
7 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

7 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی، سنار سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا 4 گھنٹے کی قلیل مدت میں برآمد، شہری کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او سیالکوٹ...

7 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

7 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

6 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا | اپنا پسرور