لاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
- سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی صدر سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں کینال یوٹرن ٹھوکر فلائی اوور کے قریب مغل آئی اسپتال کٹ پر ٹریکٹر ٹرالی کا فرنٹ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی صدر سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










