جمعہ، 6 نومبر 2026ء26 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیا
پاکستان1 گھنٹے پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:28
🇬🇧 English

شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو

شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • شاہ اللہ دتہ کی قدیم بدھا غاریں، صدیوں پرانے تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی منصوبے کا افتتاح مارگلہ کی پہاڑیوں میں واقع بدھ مت دور کی تاریخی غاریں۔
  • اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں واقع شاہ اللہ دتہ کی قدیم بدھا غاروں کے تحفظ اور بحالی کے لیے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔
  • پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے گزشتہ روز اس تاریخی منصوبے کا افتتاح کیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاریں اسلام آباد میں سلسلہ کوہ مارگلہ کے دامن میں ایک قدیم گاؤں میں واقع ہیں، مذکورہ غاریں یونین کونسل 93 گاؤں پنڈ سنگڑیال اور خان پور جانے والے راستے پر مزار کے پاس واقع ہیں۔

شاہ اللہ دتہ کی قدیم بدھا غاریں، صدیوں پرانے تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی منصوبے کا افتتاح مارگلہ کی پہاڑیوں میں واقع بدھ مت دور کی تاریخی غاریں، قدیم بودھ راہبوں کی عبادت گاہ اور شاہراہِ ریشم کے اہم راستے کی یادگار، حمزہ شہباز نے تحفظ و بحالی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔

اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں واقع شاہ اللہ دتہ کی قدیم بدھا غاروں کے تحفظ اور بحالی کے لیے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے گزشتہ روز اس تاریخی منصوبے کا افتتاح کیا۔

اس منصوبے کو پاکستان کے قدیم بدھ مت ورثے کے تحفظ، بحالی اور مشترکہ ثقافتی تاریخ کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جارہا۔

شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاریں اسلام آباد کے مضافات میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہیں۔ یہ تاریخی مقام اپنے اندر کئی صدیوں کی تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی تاریخ سموئے ہوئے۔

تاریخ دانوں کے مطابق یہ غاریں بدھ مت کے اس دور کی یادگار ہیں جب ٹیکسلا علم و دانش اور بدھ مت کی تعلیمات کا ایک اہم مرکز ہوا کرتا تھا۔

روایات کے مطابق چوتھی صدی قبل مسیح میں بدھ راہب ان غاروں میں قیام کرتے، مراقبہ کرتے اور عبادت میں وقت گزارتے تھے۔ یہ مقام محض عبادت گاہ نہیں تھا بلکہ قدیم شاہراہِ ریشم اور اہم تجارتی راستوں کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے مسافروں اور راہبوں کے لیے ایک اہم پڑاؤ بھی سمجھا جاتا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
6 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

6 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

6 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

5 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو | اپنا پسرور