چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔
- وفاقی وزیر نے مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق۔
- چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ "قانونی نوٹس مل گیا ہے اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز کی جانب سے بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول ہونے کے بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔
وفاقی وزیر نے مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کر۔
چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ "قانونی نوٹس مل گیا ہے اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے گا۔۔
انہوں نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے مزید کہا کہ "شفافیت کبھی بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔۔
صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو کٹہرے میں گھسیٹنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں باقاعدہ قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











