جمعہ، 6 نومبر 2026ء26 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائی
پنجاب7 گھنٹے پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:20
🇬🇧 English

لاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیا

لاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق عالمی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 244 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کولکتہ 235 کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود۔
  • آئی کیو ایئر کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بھی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر برقرار۔
  • اسی طرح لاہور کے کاہنہ نو، ملتان روڈ اور سفاری پارک میں اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا، جبکہ گلبرگ تھری میں 483 اور برکی روڈ پر 482 ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، شہر 458 ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ ملتان میں فضائی آلودگی کی سطح 719 ریکارڈ کی گئی۔

فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق عالمی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 244 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کولکتہ 235 کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود۔

آئی کیو ایئر کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بھی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر برقرار ہے۔ ملتان میں اے کیو آئی 719، کاہنہ نو میں 655، سی ای آر پی آفس میں 611، برکی روڈ پیراگون میں 609، علامہ اقبال ٹاؤن میں 583 جبکہ رائیونڈ میں 511 ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح لاہور کے کاہنہ نو، ملتان روڈ اور سفاری پارک میں اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا، جبکہ گلبرگ تھری میں 483 اور برکی روڈ پر 482 ریکارڈ کیا گیا۔ اے آر سی لاہور میں 456 اور ماڈل ٹاؤن کے اے بلاک میں 447 کی سطح ریکارڈ ہوئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
6 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

5 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

5 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

عوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

5 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

لاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیا | اپنا پسرور