پاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، 33 زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ملتان سے لاہور جانے والی بس 17 ایس پی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
- وزیر اعلیٰ نے پاکپتن کے قریب بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور حادثے پر رپورٹ طلب۔
- مریم نواز نے زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی جبکہ ان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن اسپتال پہنچ گئے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): (5 نومبر 2026): پنجاب کے شہر پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، 33 زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ملتان سے لاہور جانے والی بس 17 ایس پی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
وزیر اعلیٰ نے پاکپتن کے قریب بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور حادثے پر رپورٹ طلب کر۔
مریم نواز نے زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی جبکہ ان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن اسپتال پہنچ گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











