جمعہ، 6 نومبر 2026ء26 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاصوفی آباد وقف جائیداد اسکینڈل: سابق سیکرٹری اوقاف سمیت 10 افسران کے خلاف انکوائری کا حکمشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاصوفی آباد وقف جائیداد اسکینڈل: سابق سیکرٹری اوقاف سمیت 10 افسران کے خلاف انکوائری کا حکمشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاصوفی آباد وقف جائیداد اسکینڈل: سابق سیکرٹری اوقاف سمیت 10 افسران کے خلاف انکوائری کا حکمشاہ اللہ دتہ کی بدھا غاروں میں کون سے راز پوشیدہ ہیں؟ ویڈیو’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریانٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑی تبدیلی! آئندہ سال پرچے کیسے ہوں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبربابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلبھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانپنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاحوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاصوفی آباد وقف جائیداد اسکینڈل: سابق سیکرٹری اوقاف سمیت 10 افسران کے خلاف انکوائری کا حکم
پاکستان2 گھنٹے پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:11
🇬🇧 English

’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘

’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حذیفہ رحمان نے کہا کہ ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر پی ایچ ڈی ہوا کرے گی، ترقی پذیر معاشرے میں ہر عقل مند شخص کو بے وقوف سمجھا جاتا۔
  • انہوں نے کہا کہ میں نے شہباز شریف سے متعلق ایک عام بات کی کوئی متفق ہو نہ ہو، میں نے وزیر اعظم سے متعلق بیان میں سائنسی حوالے کا پیمانہ نہیں دیا۔
  • ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر کرپشن کے الزامات لگانے والے یاد رکھیں یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو بات دور تک جائے گی، کرپشن کا بیانیہ بنانے والے یہ سلسلہ بند کریں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (6 نومبر 2026): وزیر اعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کا کہنا ہے کہ ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر پی ایچ ڈی ہوا کرے۔

حذیفہ رحمان نے کہا کہ ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر پی ایچ ڈی ہوا کرے گی، ترقی پذیر معاشرے میں ہر عقل مند شخص کو بے وقوف سمجھا جاتا ہے، آئن اسٹائن اور نیوٹن کو ان کی زندگی میں بے وقوف شمار کیا جاتا تھا، بعد میں پتا چلا کہ انہوں نے موشن کی تھیوریز دیں اور دیگر کام کیے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے شہباز شریف سے متعلق ایک عام بات کی کوئی متفق ہو نہ ہو، میں نے وزیر اعظم سے متعلق بیان میں سائنسی حوالے کا پیمانہ نہیں دیا، کوئی وزیر اتنا کام نہیں کرتا جتنا کام وزیر اعظم کرتے ہیں، وہ اتنی محنت کرتے ہیں تو کابینہ سے بھی وہی توقع کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر کرپشن کے الزامات لگانے والے یاد رکھیں یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو بات دور تک جائے گی، کرپشن کا بیانیہ بنانے والے یہ سلسلہ بند کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
6 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

6 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

6 نومبر 2026•21 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

5 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘ | اپنا پسرور