سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آڈیٹر جنرل پاکستان کے تحت اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر گریڈ 17 کی 160 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں۔
- فیڈرل میڈیکل کالج میں ڈیمونسٹریٹر گریڈ 17 کی 25 آسامیاں جبکہ وزارت منصوبہ بندی کے اکانومسٹ گروپ میں گریڈ 17 کی 12 آسامیاں شامل ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 20 تک مختلف محکموں میں متعدد آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔
آڈیٹر جنرل پاکستان کے تحت اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر گریڈ 17 کی 160 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں۔
فیڈرل میڈیکل کالج میں ڈیمونسٹریٹر گریڈ 17 کی 25 آسامیاں جبکہ وزارت منصوبہ بندی کے اکانومسٹ گروپ میں گریڈ 17 کی 12 آسامیاں شامل ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











