جمعہ، 6 نومبر 2026ء26 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتلاہور: اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقابگوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفبابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتلاہور: اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقابگوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفبابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتلاہور: اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقابگوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصفبابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرلچوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلانوزیر پنجاب شافع حسین کا بھائی سالک حسین سے متعلق بیان آگیاپیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرتلاہور: اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقابگوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارلاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف
پنجاب10 گھنٹے پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:15
🇬🇧 English

لاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقاب

لاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقاب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ عدالتی نظام کے ساتھ فراڈ اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
  • چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کے حکم پر لاہور سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کی تیاری اور فروخت کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
  • جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کے ذریعے قومی خزانے کو مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا، اینٹی کرپشن کے ضلع کچہری کے مختلف دفاتر پر چھاپے، جعلسازی میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عدالتوں سے جعلسازی اور قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے پر سخت ایکشن لے لیا جب کہ لاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ عدالتی نظام کے ساتھ فراڈ اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کے حکم پر لاہور سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کی تیاری اور فروخت کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کے ذریعے قومی خزانے کو مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا، اینٹی کرپشن کے ضلع کچہری کے مختلف دفاتر پر چھاپے، جعلسازی میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیا گیا۔

مبینہ اسکینڈل میں متعدد ملزمان گرفتار، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، سول کورٹ کی کاپی برانچ کا انچارج اور ماڈل ٹاؤن کچہری کا ریکارڈ کیپر بھی مبینہ جعلسازی کے مقدمے میں نامزد ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
6 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

6 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

5 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

5 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

عوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

لاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں میں جعلی کورٹ فیس ٹکٹس کا ڈیڑھ ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقاب | اپنا پسرور