لاہور: اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ملزم زبیر گرفتاری سے بچنے کے لیے اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر رہائشی علاقے میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔
- ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے شہریوں کی درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہیں بھی کلیئر کروا دیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): شاہدرہ ٹاؤن میں شہریوں کی شکایات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں منشیات کے عادی افراد کو آئس سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم زبیر گرفتاری سے بچنے کے لیے اعلیٰ قسم کا پینٹ کوٹ پہن کر رہائشی علاقے میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کے قبضے سے 520 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے شہریوں کی درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہیں بھی کلیئر کروا دیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











