گوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- این سی سی آئی اے گوجرانوالہ نے مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
- ترجمان کے مطابق ملزم عرفان واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): گوجرانوالہ میں خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
این سی سی آئی اے گوجرانوالہ نے مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ملزم عرفان واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔ ملزم کے قبضے سے موبائل فون برآمد کیا گیا، جس میں واٹس ایپ لاگ اِن اور خاتون کا قابل اعتراض ڈیٹا موجود پایا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











