جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاریوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاریوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاریوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟لاہور، درجنوں تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاریوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘
نارووال7 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:08
🇬🇧 English

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہ

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے کرتارپور راہداری کی بندش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی اور مقدس مقامات کی زیارت کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔
  • لاہور میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سادھو بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کے لیے ویزا حاصل کرنے کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ کیا۔
  • اب برطانیہ، امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں مقیم سکھ آن لائن پورٹل کے ذریعے پاکستانی ویزے کے لیے درخواست دے سکیں گے، جبکہ درخواست کے دوران انہیں اپنے آبائی ملک خاص طور پر انڈیا کا نام درج کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باوجود مذہبی اور ثقافتی روابط برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما اور ورلڈ انٹرفیتھ ہارمنی کونسل کے صدر سادھو بھوپیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو پاکستان آنا چاہیے، جبکہ دونوں ملکوں کو مذہبی معاملات کو سیاسی کشمکش سے الگ رکھ کر سکھ یاتریوں کی آمدورفت میں حائل رکاوٹیں دور کرنی چاہئیں۔

انہوں نے کرتارپور راہداری کی بندش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی اور مقدس مقامات کی زیارت کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔

لاہور میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سادھو بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کے لیے ویزا حاصل کرنے کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو قیام پاکستان کے بعد سکھ برادری کے لیے ایک اہم پیش رفت۔

اب برطانیہ، امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں مقیم سکھ آن لائن پورٹل کے ذریعے پاکستانی ویزے کے لیے درخواست دے سکیں گے، جبکہ درخواست کے دوران انہیں اپنے آبائی ملک خاص طور پر انڈیا کا نام درج کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے دنیا بھر میں مقیم سکھوں کے لیے پاکستان آنا آسان ہوگا اور وہ اپنے مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے زیادہ سہولت کے ساتھ سفر کرسکیں۔

انہوں نے اس سلسلے میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حکومت پاکستان اور پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑا کا شکریہ ادا کیا۔

پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں سادھو بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ کرتارپور راہداری کو دونوں ملکوں کے سیاسی تنازعات سے الگ رکھا جانا چاہیے۔ پاکستان نے روزانہ پانچ ہزار سکھ یاتریوں کی آمدورفت کے لیے انتظامات کیے ہیں، تاہم ان کے بقول بھارت کی جانب سے محدود تعداد میں یاتریوں کو اجازت دی جاتی رہی ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب مذہبی مقامات کی زیارت کو بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے تو کرتارپور آنے والے سکھوں کے لیے بھارت کی طرف سے رکاوٹیں کیوں برقرار رکھی جا رہی ہیں؟

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہ | اپنا پسرور