جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاریآئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل
پاکستان2 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:46
🇬🇧 English

یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت

یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایک پوڈکاسٹ میں ترجمان سید شباہت علی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا نادرا اپنے طور پر یونین کونسل کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شناختی کارڈ منسوخ کردیتا۔
  • جس پر ان کا جواب تھا کہ یونین کونسل کی جانب سے کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر اس کا شناختی کارڈ خودکار طور پر منسوخ نہیں کیا جاتا۔
  • انہوں نے بتایا کہ یوسی ریکارڈ میں کسی شخص کو متوفی قرار دیے جانے اور نادرا کی جانب سے اس کا شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے مراحل الگ الگ ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان نے انتقال کر جانے والے شہری کے یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شناختی کارڈ منسوخ ہونے سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی۔

ایک پوڈکاسٹ میں ترجمان سید شباہت علی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا نادرا اپنے طور پر یونین کونسل کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شناختی کارڈ منسوخ کردیتا۔

جس پر ان کا جواب تھا کہ یونین کونسل کی جانب سے کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر اس کا شناختی کارڈ خودکار طور پر منسوخ نہیں کیا جاتا، بلکہ متعلقہ ریکارڈ کی بنیاد پر شناختی کارڈ عارضی طور پر غیرفعال ہوجاتا ہے، جبکہ شناختی کارڈ کی باقاعدہ منسوخی کے لیے الگ طریقہ کار اختیار کرنا پڑتا۔

انہوں نے بتایا کہ یوسی ریکارڈ میں کسی شخص کو متوفی قرار دیے جانے اور نادرا کی جانب سے اس کا شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے مراحل الگ الگ ہیں۔

یونین کونسل کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر نادرا کو صرف یہ اطلاع ملتی ہے کہ متعلقہ شخص کو مقامی سرکاری ریکارڈ میں متوفی ظاہر کیا جاچکا ہے۔ جس کے بعد اس کا شناختی کارڈ منسوخ کرانے کے لیے اہل خانہ یا قریبی رشتہ دار نادرا سے رجوع کرسکتے ہیں۔

اتھارٹی کے مطابق شناختی کارڈ کی منسوخی کے لیے درخواست دینے والے رشتہ دار کی بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ درخواست گزار واقعی متوفی کے خاندانی ریکارڈ اور فیملی ٹری کا حصہ۔

نادرا کا کارنامہ: شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

یوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت | اپنا پسرور