لاہور، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ کا عمل جاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو رات 10 بج کر 21 منٹ پر فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
- ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ فیکٹری میں فوم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے خام مال میں لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں اسٹار فوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے باعث عمارت آگ کی لپیٹ میں آگئی، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر 75 فیصد قابو پالیا، جبکہ کولنگ اور فائر فائٹنگ کا عمل جاری۔
ریسکیو 1122 کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو رات 10 بج کر 21 منٹ پر فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ فیکٹری میں فوم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے خام مال میں لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










