بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (45) ۔ بولیویا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (45) ۔ بولیویا. ایکواڈور کے جھنڈے کے درمیان میں قومی نشان ہے۔ اس میں چار نشان 1845 کے چار انقلابی مہینوں کی علامت ہیں جو کہ مارچ سے جون کا وقت تھا جب جنرل جوآن فلورس کی حکومت کا تخت الٹایا گیا تھا۔ پرتشدد طریقے سے نظام کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے دیگر ممالک کی طرح یہاں پر بھی سیاست اور طاقت کی غنڈہ گردی کا راج ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولیوار کا وژن یہ نہیں تھا کہ ایک قسم کی آمریت کو الٹا کر دوسری قسم کی آمریت نافذ کر دی جائے۔ (اگرچہ کہ ان کو سیاسی مخالفین کو جیل میں پھینکنے کا کچھ شوق رہا تھا)۔ بولیوار تاریخ کی ایک ایسی شخصیت ہیں جن کے نام پر ملک کا نام رکھا گیا ہے۔ یہ بولیویا کا ملک ہے۔ بولیویا کا جھنڈا سرخ، زرد اور سبز پٹیوں والا ہے جس کے درمیان کی پٹی میں قومی نشان ہے۔ جو چیز زیادہ دلچسپ ہے، وہ بولیویا کے دو دوسرے جھنڈے ہیں۔ پہلا بولیویا کی بحریہ کا ہے۔ اس میں دلچسپ چیز اس کا ڈیزائن نہیں۔ بلکہ یہ کہ اس زمین بند پہاڑی ملک میں بحریہ موجود ہے۔ اور اس کی اکثر ملاحوں نے کبھی سمندر نہیں دیکھا۔ 1884 میں جب جنگ ختم ہوئی تو بولیویا نے اپنا 240 میل کا ساحل چلی کو دے دیا تھا اور سمندر تک اس کی رسائی نہیں رہی تھی۔ بولیویا اسے واپس مانگتا ہے۔ یہ اس کے لئے قومی فخر کا مسئلہ بھی ہے اور تجارت تک رسائی کا بھی۔ بولیویا کے صدور کئی بار پرانے نقشے کے سامنے تقریریں کرتے ہیں اور بحریہ ابھی تک برقرار رکھی ہوئی ہے جس میں پانچ ہزار افراد ہیں۔ یہ دکھاتی ہے کہ اس کا سمندر تک رسائی کا دعویٰ ہے۔ اس بات کی جلد کوئی امید نہیں کہ بولیویا کو یہ علاقہ واپس ملے۔ اس وقت تک یہ بحریہ ملک کی جھیل (لیک ٹٹیکا) اور دریا پر کشتی رانی کرتی ہے۔ دوسرا دلچسپ جھنڈا وفالا کا ہے۔ یہ ملک کا دوسرا قومی نشان ہے اور پرانی مقامی آبادی، ایماران، کے لئے علامت بن چکا ہے جو کہ کوہ اینڈیز میں چار ممالک میں پھیلی ہوئی ہے۔ انچاس ڈبوں اور سات رنگوں کا یہ جھنڈا قومی وراثت کے بارے میں مباحث کا سبب بنتا ہے۔ 2009 میں صدر ایوو مورالس نے حکم جاری کیا کہ اس کو قومی جھنڈے کے ساتھ سرکاری عمارتوں اور سکولوں پر لگایا جائے۔ لیکن ہر کسی کو یہ پسند نہیں آیا۔ کچھ لوگوں کو یہ خوف ہے کہ یہ ملک کے قومی پرچم کی جگہ لے سکتا ہے۔ اس کے نقاد کہتے ہیں کہ ملک کی بڑی آبادی میں سے چھوٹی اقلیت کے لئے الگ سے جھنڈا بنانا نامناسب ہے۔ جبکہ ایماران کے لئے یہ جذباتی معاملہ ہے۔ اس بار ے میں ملک میں بحث جاری رہے گی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (45) ۔ بولیویا | Apna Pasrur