بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (44) ۔ بولیوار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (44) ۔ بولیوار. سو سال گزر چکے تھے۔ سائمن بولیوار وینیزویلا کے ایک صوبے میں پیدا ہوئے۔ وہ جنونی طبیعت کے تھے اور سپین کا قبضہ انہیں ذرا پسند نہیں تھا۔ 1810 میں وہ اور ان کا عسکری گروہ سپین کے گورنر کو صوبے سے نکال چکے تھے۔ اس سے اگلے سال وینیزویلا کی آزادی کا اعلان کیا جا چکا تھا۔ اس سے اگلی دو دہائیاں افراتفری کا وقت تھا اور بولیوار اس کے مرکز میں تھے۔ 1819 میں حیران کن فتوحات کے بعد وہ بوگوٹا میں داخل ہو چکے تھے اور انہوں نے کولمبیا کی ریاست کا اعلان کر دیا۔ اس میں آج کا کولمبیا، ایکواڈور، پانامہ، وینیزویلا کے علاوہ پیرو اور برازیل کو کچھ حصہ بھی شامل تھا۔ بولیوار شہرت پا چکے تھے۔ انہوں نے اطمینان کا سانس نہیں لیا اور سپین کو تمام خطے سے نکالنے کی ٹھان لی۔ 1822 تک اس میں کامیابی ہو چکی تھی۔ تاریخ میں اس ریاست کو گران کولمبیا کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولیوار نے زرد، نیلا اور سرخ پٹیوں والا جھنڈا استعمال کیا۔ روایت ہے کہ زرد قوم کی دولت کے لئے تھا۔ نیلا اس سمندر کا رنگ تھا جو اس علاقے اور سپین کے درمیان تھا۔ جبکہ سرخ اس خون کا رنگ تھا جو آزادی کے لئے بہا تھا۔ اس جھنڈے کو 1806 میں بولیوار کے ساتھی ڈی مرانڈا نے ڈیزائن کیا تھا۔ گران کولبمیا کچھ عرصہ متحد رہا لیکن پھر علاقائی اختلافات سر اٹھانے لگے۔ یہاں پر مضبوط ریاستی ادارے نہیں تھے۔ علاقوں نے الگ راہ لی۔ جب بولیوار پیرو میں انقلاب برپا کر رہے تھے تو اسی دوران میں وینیزویلا میں ان کے ایک ساتھی خود بولیوار کے خلاف انقلاب کی قیادت کر رہے تھے۔ ایکواڈور میں بھی کچھ ایسا ہی جاری تھا۔ ان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا۔ 1830 میں بولیوار نے فیصلہ کیا کہ بہت ہو گیا۔ ان کی صحت گر چکی تھی اور انقلاب کو خیرباد کہہ کر ریٹائر ہو گئے۔ انہوں نے یورپ کی طرف رخت سفر باندھا لیکن ابھی کولمبیا کے ساحل پر ہی تھے کہ تپدق نے ان کی جان لے لی۔ گران کولبمیا تحلیل ہو گیا۔ کولمبیا، وینیزویلا اور ایکوڈور کی ریاستیں قائم ہوئیں۔ ہر ایک نے اپنا جھنڈا گران کولبمیا والا ہی لیا۔ زرد اوپر، اس سے نیچے نیلا اور اس سے نیچے سرخ۔ یہ الگ ملک تھے لیکن ان کی تاریخ مشترک تھی۔ وینیزویلا کے جھنڈے میں درمیان میں سات سفید تارے ہیں۔ یہ ان ساتھ صوبوں کی علامت ہیں جنہوں نے سپین کے خلاف آزادی کی جنگ لڑی۔ بولیوار ملک میں ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔ ہیوگو شاویز نے ملک کا نام بولیوارین ری پبلک آف وینیزویلا رکھ دیا۔ 2006 میں جھنڈے میں چند تبدیلیاں میں تیر کمان کا اضافہ بھی تھا۔ یہ مقامی لوگوں کی اقلیت کے لئے تھا۔ اگرچہ اس نئے ڈیزائن کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا لیکن یہ اس بات کی علامت ہے کہ جدید لاطینی امریکہ میں مقامی آبادی کے حقوق سے آگاہی بڑھ رہی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (44) ۔ بولیوار | Apna Pasrur