بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (42) ۔ جنوبی افریقہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (42) ۔ جنوبی افریقہ. نسلی عصبیت کا نظام گر چکا تھا۔ طویل قید کاٹنے کے بعد نیلسن منڈیلا جیل سے آزاد کر دئے گئے تھے۔ صدر ڈی کلارک کا وقت اختتام پر تھا۔ 1994 میں جنوبی افریقہ جبر کے دور سے باہر آ رہا تھا۔ تنازعات میں الجھنے اس ملک کے لئے ایک نیا آغاز تھا۔ اور اس کے لئے پرانا پرچم منسوخ کر کے اب نئے پرچم کی ضرورت تھی۔ نئے پرچم کے ساتھ ہزار ڈیزائن مسترد کئے جا چکے تھے۔ ایسا ناممکن لگ رہا تھا کہ سب کو خوش کیا جا سکے۔ اور اب یہ کام فریڈ براؤنل کے پاس آیا۔ انہیں ایک ہفتہ دیا گیا۔ چوہتر سالہ فریڈ کی مہارت پرچموں، بیج، مہر وغیرہ کے ڈیزائن میں تھی۔ اور انہوں نے اس بارے میں غور کیا تھا کہ نئے جنوبی افریقہ کے رنگ کیا ہوں۔ وہ اپنے انٹرویو میں اپنی سوچ کی وضاحت کرتے ہیں۔ “مجھے کچھ منفرد بنانا تھا جو کہ ہر ایک کو قبول بھی ہو”۔ انہوں نے Y کی شکل کا ڈیزائن بنایا جس میں سبز رنگ غالب تھا جبکہ سرخ اوپر اور نیلا رنگ نیچے تھا۔ اس میں سیاہ اور سنہری کا اضافہ کیا جو کہ افریقہ نیشنل کانگریس اور زولو فریڈم پارٹی کے رنگ تھے۔ “سرخ، سنہرا اور سبز سیاسی حقائق تھے اور انہیں ڈیزائن میں یکجا کرنا تھا۔ یہ یکجائی رنگوں کی بھی تھی۔ زبانوں کی بھی اور لوگوں کی بھی”۔ وائے کی شکل ملک کے منقسم ماضی سے متحد مستقبل کے سفر کی علامت تھی۔ فریڈ نے اس ڈیزائن کی کچھ ویری ایشن بنائے۔ ان میں سے دو نے توجہ حاصل کی اور انہیں صدر کو پیش کیا گیا۔ صدر کو احساس ہوا کہ یہ معاملہ سنجیدہ اور حساس ہے۔ انہوں نے فوری طور پر کابینہ کا اجلاس بلایا اور پھر اپوزیشن کو پیغام بھیجا۔ اس جھنڈے کو مستقبل کے جنوبی افریقہ کی علامت ہونا تھا۔ ملک کا مستقبل قیدی نیلسن منڈیلا تھے۔ ڈیزائن انہیں فیکس کر دئے گئے۔ نئے انتخابات کا وقت تھا اور نیلسن منڈیلا کی اجازت سے ڈیزائن منظور ہو گیا۔ اقتدار کی منتقلی ستائیس اپریل کو ہونی تھی اور صرف پانچ ہفتے باقی تھے۔ ایک اور مسئلے نے آن لیا۔ ملک میں ایک لاکھ جھنڈوں کو نصب ہونا تھا۔ جبکہ پانچ ہزار جھنڈے فی ہفتہ بنائے جا سکتے تھے۔ تین چوتھائی ڈنڈے خالی رہ جاتے جو شرمندگی کی بات ہوتی۔ ڈچ فیکٹریاں مدد کو آئیں اور فوری طور پر یہ بنائے جانے لگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نئے جھنڈے پر عوامی ردِ عمل؟ ابتدا میں یہ دھیما سا رہا۔ لیکن آہستہ آہستہ عوام نے اس کو قبول کر لیا۔ اور زمینی حقائق؟ اگرچہ جھنڈا ایک اتحاد کی علامت تھا لیکن اس اتحاد پر عملی طور پر فی الحال کام ہو رہا ہے۔ قومی تقسیم کو یکجا کرنے کی جدوجہد جاری ہے۔ پرانی شناختیں اور تقسیم بھی باقی رہتی ہیں لیکن مشترک علامتیں اور جھنڈے یقینی طور پر اس چیز میں مدد کرتے ہیں کہ کسی چیز تلے اکٹھے ہوا جائے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (42) ۔ جنوبی افریقہ | Apna Pasrur