بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (41) ۔ نائیجریا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (41) ۔ نائیجریا. نائیجریا کا ملک 1914 میں برطانیہ نے تخلیق کیا۔ عثمان بن فودی نے انیسویں صدی کے آغاز میں سکوتو میں خلافت قائم کی تھی۔ اسے خلافت فی بلاد السودان (Sokoto Caliphate) کا نام دیا تھا۔ اور خود امیر المومنین کا لقب اختیار کیا تھا۔ اس سلسلے میں بارہ خلیفہ رہے اور 1903 میں یہ علاقہ برطانیہ کے پاس آیا۔ نائیجیریا کا ملک اس خلافت کے حصوں کے علاوہ بینن سلطنت اور اویو سلطنت کے بقایاجات سے ملکر بنایا گیا تھا۔ نائیجیریا کو آزادی یکم اکتوبر 1960 میں ملی۔ اس میں 250 قومیتیں، 36 علاقے اور 2 بڑے مذاہب ہیں۔ اپنی تاریخ میں یہ ملک زیادہ تر نازک موڑ پر رہا ہے۔ مارشل لاء، سیاسی عدم استحکام، خانہ جنگی، نسلی کشیدگی اور مذہبی جھگڑوں جیسے مسائل رہے ہیں۔ اس کے جھنڈے میں تین پٹیاں ہیں۔ سبز، سفید اور سبز۔ سبز یہاں کے جنگلات اور زراعت کے لئے ہے جبکہ سفید امن کے لئے۔ اس جھنڈے کو 1959 میں ایک تئیس سالہ طالبعلم مائیکل آکنککنمی نے ڈیزائن کیا تھا جو کہ لندن میں انجینرنگ کر رہے تھے۔ انہیں علم ہوا کہ اگلے سال آزاد ہونے والے نائیجیریا کے جھنڈے کے ڈیزائن مانگے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ ڈیزائن بنا کر خط کے ذریعے اپنے گھر بھیجا۔ دو ہزار سے زیادہ شرکاء نے اس میں حصہ لیا۔ ان کی فیملی کے پاس آج بھی وہ جوابی خط موجود ہے جس میں برطانوی کرنل ہیفورڈ نے بتایا تھا کہ “آپ کی شرکت کا شکریہ۔ آپ کی تجویز پر غور کیا جائے گا”۔ ان کا ڈیزائن منتخب کر لیا گیا۔ ان کو 100 پاؤنڈ کا انعام ملا۔ تاہم، ان کا نام تاریخ کی کتابوں میں نہیں آیا۔ آکنکنمی 2006 میں ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے جو کہ دارالحکومت سے 70 میل دور ایک پسماندہ علاقے میں رہائش پذیر تھے۔ کوئی انہیں نہیں جانتا تھا۔ ایباڈان یونیورسٹی کے ایک طالبعلم، اولانیران، اپنے ملک کی تاریخ پر تحقیق کر رہے تھے جب انہیں جھنڈے کے ڈیزائنر کا پتا لگا۔ اولانیران نے ڈیلی سن اخبار کے ساتھ ملکر پتا لگایا کہ جھنڈے کے خالق کہاں پر ہیں۔ ان کی صحت خراب تھی اور غربت کی زندگی گزار رہے تھے۔ پنشن ناکافی تھی۔ ان کی کہانی اخبار میں شائع ہوئی۔ لوگوں نے انہیں کپڑے اور کھانا بھیجنا شروع کر دیا۔ لیکن اولانیران نے مہم جاری رکھی۔ چند سال لگے لیکن سرکاری طور پر جھنڈے کے ڈیزائنر کو تسلیم کروایا۔ 2010 کے یومِ آزادی انہیں قومی اعزاز دیا گیا اور صدر نے ان کے لئے وظیفہ مقرر کیا۔ البتہ، جو ڈیزائن آکنکنمی نے دیا تھا، اس کے درمیان میں سرخ سورج تھا جو کہ نکال دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کچھ لوگ قومی جھنڈے پر تنقید بھی کرتے ہیں۔ مثلا، ایک تبصرہ نگار فاروق کپروگی نے 2012 میں لکھا کہ “ہمارا جھنڈا بہت بورنگ ہے۔ ایک ہی رنگ کو دو بار بنا دیا گیا ہے اور یہ جھنڈا ہمارے ملک کے بارے میں کسی بھی چیز کا اظہار نہیں کرتا۔ ہمارے لئے یہ جھنڈا برطانوی حکمرانوں نے منتخب کیا تھا۔ ہمیں آزاد ہوئے نصف صدی سے زیادہ ہو گیا۔ کیا ہمیں دوبارہ غور نہیں کرنا چاہیے کہ ہم اپنے لئے کیا انتخاب کریں جو کہ ہماری ثقافت اور تاریخ کی نمائندگی کرے؟”۔ فاروق کپروگی ایک دلچسپ بحث کو چھیڑتے ہیں لیکن بہت سی آوازوں میں ان کی یہ ایک رائے ہے۔ نسبز، سفید اور سبز نائیجیریا کے لئے دنیا میں پہچان ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (41) ۔ نائیجریا | Apna Pasrur