بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (9) - یورپ (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (9) - یورپ (1). نیلے رنگ پر دائرے میں بارہ ستارے۔ یہ یورپی یونین کا پرچم ہے۔۔۔ یا پھر شاید نہیں۔ جب یورپی یونین تشکیل پا رہی تھی تو اس کے اراکین میں ایک تشویش یہ پائی جاتی تھی کہ کہیں اس کا پرچم ان کے قومی پرچم کی جگہ نہ لے جائے۔ یہ خوف سب سے زیادہ برطانیہ کو تھا۔ اس لئے سرکاری طور پر اسے پرچم قرار نہیں دیا گیا۔ بلکہ سرکاری طور پر قرار دیا گیا کہ “ایک علامت جس کو مستطیل کپڑے پر چھاپا جا سکتا ہے”۔ یعنی کہ یہ ایک “پرچم نما” شے ہے۔ لیکن ان موشگافیوں سے بچتے ہوئے ہم اس کو یورپی یونین کا پرچم ہی کہیں گے۔ تاہم، اس کے ساتھ کچھ اور مسائل بھی ہیں۔ یہ یورپی یونین کا پرچم ہے جس میں اٹھائیس ممالک ہیں۔ لیکن یہ یورپی کونسل کا بھی پرچم ہے جس میں سینتالیس ممالک ہیں۔ (اس میں ترکی اور روس بھی ہیں تاہم بیلاروس نہیں)۔ ان سوالات پر وضاحت لینے کے لئے برسلز سے بہت بار پوچھا جا چکا ہے۔ جواب کے لئے یورپی یونین کے سرکاری جرنل کے صفحہ پانچ کی طرف اشارہ کر دیا جاتا ہے۔ یہ جس عجیب سی زبان میں لکھا گیا ہے، اسے بیوروکریٹ ہی سمجھ سکتے ہیں لیکن خلاصہ کچھ یوں بنتا ہے کہ “یہ پرچم یا علامت قومی پرچموں کی جگہ نہیں لیتی۔ یہ یورپی ممالک کی مشترک اقدار اور اصولوں کی عکاس ہے”۔ خیر، جو بھی ہے۔ یہ ایک جانی پہچانی علامت ہے جس کے پیچھے جو تصور ہے، وہ پرامن، ترقی یافتہ اور متحد یورپ کا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی ابتدا 1955 میں ہوئی۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یورپی کونسل کا قیام 1949 میں ہوا تھا تا کہ متحارب ممالک کو ایک جگہ لایا جا سکے۔ اس کے جھنڈے کے ڈیزائن کے لئے خاصی بحث ہوتی رہی۔ باقی رنگ لئے جا چکے تھے۔ سرخ سوویت کے لئے، سبز اسلام کے لئے، سفید ہتھیار ڈالنے کے لئے، سیاہ ماتم کے لئے، ہلکا نیلا اقوامِ متحدہ کے لئے۔ تو پھر گہرے نیلے رنگ ایک مناسب انتخاب بچا تھا۔ ستاروں کا دائرہ کئی ڈیزائنوں میں سے منتخب کیا گیا۔ اگلا معاملہ اس کا تھا کہ ستاروں کی تعداد کتنی ہو اور یہ آسان نہیں رہا۔ کونسل کے پندرہ ممبر تھے۔ اس لئے پندرہ ستارے تجویز کئے گئے تھے لیکن اس کے ساتھ ایک مسئلہ تھا۔ ایک ممبر سارلینڈ تھا۔ یہ فرانس اور جرمنی کے درمیان متنازعہ علاقہ تھا۔ (یہ بعد میں ریفرنڈم کے نتیجے میں جرمنی کا حصہ بن گیا)۔ جرمنوں نے پندرہ کے عدد کی مخالفت کی کہ اس سے ایسا ظاہر ہو گا کہ سارلینڈ الگ ملک ہے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ چودہ ستارے ہوں۔ لیکن یہ سارلینڈ کے لئے قابلِ قبول نہیں تھا۔ اس کا مطلب یہ ہوتا کہ سارلینڈ کی آزاد حیثیت کا انکار کر دیا جاتا۔ فرانس نے تجویز پیش کی کہ ستاروں کی تعداد تیرہ ہو۔ لیکن اٹلی نے مخالفت کی کہ تیرہ ایک مبارک عدد نہیں۔ تو پھر بارہ پر اتفاق ہوا۔ اس پر اتفاق ہو جانے کے بعد 1955 میں اس جھنڈے کی رونمائی ہوئی۔ اور اس کے معنی بنائے گئے۔ بتایا گیا کہ بارہ ایک بہترین عدد ہے۔ سال میں بارہ مہینے ہیں۔ حضرت عیسیٰ کے بارہ حواری تھے۔ علم نجوم میں بارہ برج ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ یہ بھی بتایا گیا کہ بائبل میں مکاشفہ کی کتاب کے بارہویں باب کی پہلی آیت میں بارہ ستاروں کے تاج کا ذکر ہے۔ اس جھنڈے تک پہنچنے میں چھ سال کی بحث لگی تھی۔ اس لئے جب یورپی یونین نے 1985 میں اپنا جھنڈا بنانا تھا تو اسے کاپی پیسٹ کر لیا۔ دونوں تنظیموں میں کئی چیزیں مشترک تھیں لیکن یہ الگ تنظیمیں ہیں۔ مثلا، روس 48 رکنی یورپی کونسل کا ممبر تو ہے لیکن اس کی سیاسی اتحاد یورپی یونین میں کبھی دلچسپی نہیں رہی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (9) - یورپ (1) | Apna Pasrur