بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پرچم (6) - برطانیہ (1) ۔ یونین جیک

پرچم (6) - برطانیہ (1) ۔ یونین جیک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (6) - برطانیہ (1) ۔ یونین جیک. سرخ، سفید اور نیلا۔ یونین جیک ایک عظیم ماضی رکھنے والی سلطنت کا نشان ہے جو اب ایک جزیرے تک سمٹ جانے والے (اور ابھی بھی طاقتور) ملک کا جھنڈا ہے۔ کسی بھی قومی پرچم کی طرح، اس کی خوبصورتی یا بدصورتی کا تعلق دیکھنے والے کی آنکھ سے ہے جو اس کے ساتھ منسلک تاریخ، سیاست اور تصورات سے وابستہ ہے۔ انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ اور ویلز کی یونین میں انگلینڈ حاوی ہے۔ اور یونین جیک اس برٹش یونین کا جھنڈا ہے۔ انگلینڈ کا قومی پرچم اس سے الگ ہے۔ فٹبال کے ورلڈ کپ میں لندن کے سٹیڈیم میں جب انگلینڈ اور جرمنی کا فائنل مقابلہ تھا تو سٹیڈیم میں برطانوی جھنڈوں کا سمندر تھا۔ کہیں کہیں پر انگلینڈ کا جھنڈا نظر آتا تھا۔ انگلش کے لئے برٹش جھنڈا انگلینڈ کے ہم معنی ہے۔ اسی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے علاوہ یونین کا دوسرا ممبر سکاٹ لینڈ بھی شریک تھا۔ اگر بالفرض سکاٹ لینڈ فائنل میں پہنچ جاتا تو شاید کوئی ایک سکاٹش شائق بھی یونین جیک کو نہ لے کر آتا بلکہ ہر طرف سکاٹ لینڈ کے جھنڈے لہرا رہے ہوتے۔ انگلینڈ اور ویلز کی یونین پہلے ہوئی تھی اور 1707 میں سکاٹ لینڈ کی بادشاہت بھی اس کا حصہ بن گئی تھی۔ جب یہ یونین ہوئی تو سکاٹ لینڈ کی آبادی 10 لاکھ تھی جبکہ انگلینڈ اور ویلز کی 55 لاکھ۔ عسکری اور معاشی لحاظ سے بھی سکاٹ لینڈ بہت پیچھے تھے۔ اس لئے یہ برابری کی شراکت کبھی نہیں رہی۔ اس وقت برطانیہ کے چار حصوں میں ملا کر 84 فیصد آبادی انگلش ہے، 8. 3 فیصد سکاٹ، 4. 8 فیصد ویلش جبکہ 2. 9 فیصد شمالی آئرش۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگلینڈ کے جھنڈے میں سفید کپڑے پر سرخ صلیب ہے جو سینٹ جارج کی ہے۔ یہ تیرہوں صدی میں انگلش فوجیوں کی شناخت کا نشان تھا جو بعد میں قوم کا نشان بنا۔ سوال یہ کہ سینٹ جارج کیوں؟ وہ تو موجودہ ترکیہ میں پیدا ہوئے تھے اور وفات موجودہ فلسطین میں ہوئی تھی؟ اور سرخ رنگ کیوں؟ تو ان کے جواب مبہم ہیں۔ جبکہ دوسری طرف سکاٹ لینڈ کے جھنڈے میں X کی شکل کی سینٹ اینڈریوز کی صلیب نیلے رنگ میں ہے۔ تیرہویں صدی میں سکاٹ لینڈ کی حکومت اس کو استعمال کر رہی تھی۔ جب سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کی یونین ہوئی تو نئے جھنڈے کے ڈیزائن میں دونوں کو ملا دیا گیا۔ سکاٹ لینڈ کا diagonal اور انگلینڈ کا سیدھا cross، دونوں ہی جھنڈے پر آ گئے۔ یہ یونین کا پہلا جھنڈا بن گیا اور 1801 تک رہا جب آئر لینڈ بھی اس یونین کا حصہ بن گیا۔ آئرلینڈ کے جھنڈے میں سینڈ پیٹرک کا سرخ X کی شکل کا کراس تھا۔ اس کا بھی یونین کے جھنڈے میں اضافہ کر لیا گیا اور موجودہ شکل کا یونین جیک وجود میں آیا۔ آئرلینڈ نے 1922 میں آزادی حاصل کر لی لیکن یہ جھنڈے کا حصہ رہا۔ اور اس جھنڈے کو برٹش فلیگ، یونین فلیگ اور یونین جیک کہا جاتا ہے۔ یہ جھنڈا بنیادی طور پر فوج کے لئے یا پھر بحری جہازوں پر شناخت کے لئے لگانے کے لئے تھا۔ آہستہ آہستہ اس نے قومی شناخت اپنا لی۔ اگرچہ کہ قانونی طور پر ایسا کبھی نہیں کیا گیا۔ کسی بھی برطانوی قانون میں یونین جیک برطانیہ کے جھنڈا قرار نہیں دیا گیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (6) - برطانیہ (1) ۔ یونین جیک | Apna Pasrur