بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (32) ۔ پاکستان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (32) ۔ پاکستان. پاکستانی پرچم سبز کپڑے کے بیچ میں سفید ہلال اور ستارے پر مشتمل ہے اور اس میں ڈنڈے کی طرف سفید پٹی ہے۔ یہ اپنی اصل شکل میں 1906 میں آل انڈیا مسلم لیگ کا جھنڈا بنا تھا۔ صرف یہ کہ اس میں سفید پٹی نہیں تھی۔ آل انڈیا مسلم لیگ ہندوستان میں مسلمانوں کی جماعت تھی۔ اس نے جو جھںڈا منتخب کیا تھا، اس میں چاند اور ستارے کا یہ انداز عثمانی سلطنت کے جھنڈے سے متاثر ہو کر لیا گیا تھا۔ جبکہ سبز رنگ مغل جھنڈے کا تھا اور دہلی سلطنت کا بھی۔ جب پاکستان کا جھنڈا ڈیزائن کیا گیا تو اس نئے ملک کے قومی پرچم نے مسلم لیگ کا جھنڈا ہی لیا۔ اس کے علاوہ جب اس کی تشریح میں اس چیز کا اضافہ کیا گیا کہ چاند اور ستارے روشنی کی علامت ہیں اور روشن اور ترقی کرنے والے ملک کی علامت ہوں گے۔ اس میں اقلیتی مذاہب کیلئے سفید پٹی کا اضافہ کیا گیا۔ سفید پٹی کا اس طریقے سے ڈیزائن سعودی جھنڈے سے لیا گیا تھا۔ سعودی جھنڈے میں سبز اور سفید کے بالکل اسی قسم کے ملاپ کے ساتھ چاند تارے کے بجائے کلمہ لکھا گیا تھا۔ سعودی پرچم سے یہ پٹی بعد میں نکال دی گئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا نام رکھنے والے چوہدری رحمت علی نے ایک متبادل ڈیزائن تجویز کیا تھا جس میں پانچ ستارے تھے جو کہ پاکستان کی قومیتوں کو ظاہر کرتے تھے۔ لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے تجویز کیا تھا کہ پاکستان کے جھنڈے کے اوپری کنارے میں یونین جیک رکھا جائے لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی حکومت ایک فہرست دیتی ہے کہ کون سے عہدیدار اسے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لگا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور الگ فہرست ہے جس میں وہ عہدیدار ہیں جو کہ اسے گاڑی پر لگا سکتے ہیں لیکن صرف اس وقت جب وہ خود گاڑی میں ہوں۔ مثلاً، ڈپٹی چئیرمین سینٹ یا صوبائی اسمبلی کے سپیکر سرکاری رہائش گاہ پر اسے لگا سکتے ہیں لیکن گاڑی پر نہیں۔ (اگر پاکستان نے کرکٹ میں انڈیا کو اہم مقابلے میں شکست دی ہو تو بہت سی گاڑیوں پر ہارن بجاتے اور جھنڈا لے کر گھومتے لوگ ملیں گے۔ قانون میں اگرچہ ایسا کرنے کی الگ سے اجازت نہیں)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنڈے کی تعظیم کے پروٹوکول ہیں جس میں ایک یہ کہ کہ جہاں پر بھی اسے لہرایا جائے، اس سے اوپر کوئی اور جھنڈا نہیں ہو سکتا (اقوامِ متحدہ کا جھنڈا اس سے متثنی ہے)۔ کسی اور ملک کے قومی جھنڈے کے برابر لگایا جا سکتا ہے لیکن ان سے نیچے نہیں۔ رات کی تاریکی میں اسے لہرانا منع ہے۔ پارلیمان کی عمارت واحد جگہ ہے جہاں یہ چوبیس گھنٹے لہرایا جا سکتا ہے لیکن اسے مصنوعی روشن رکھنا ضروری ہے۔ بلند کرنے اور نیچا کرنے کے آداب ہیں۔ اس کے علاوہ اسے جلانا اور روندنا منع ہے۔ قبر میں اسے نہیں اتارا جا سکتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (32) ۔ پاکستان | Apna Pasrur