بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پرچم (28) ۔ عرب قوم کا سوال

پرچم (28) ۔ عرب قوم کا سوال
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (28) ۔ عرب قوم کا سوال. کیا عرب ایک قوم ہیں؟ اگر زبان عربوں کو جوڑتی ہے (اگرچہ اس کے کئی الگ لہجے ہیں) تو اس خیال کی بنیاد بنتی ہے۔ لیکن اگر ہم عرب دنیا میں لوگوں کو دیکھیں تو یہ آئیڈیا زیادہ کام نہیں کرتا۔ کیونکہ فرق زیادہ ہیں۔ ایک اور جوڑنے والی چیز مذہب ہے۔ کیونکہ اسلام یہاں پر غالب اکثریت کا مذہب ہے اور سیاست میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔ اسلامی فکر سرحدوں اور سیاست کے پار بھی اشتراک رکھتی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ایک اور قسم کا مسئلہ ہے۔ اور یہ دولت اسلامیہ کی صورت میں نظر آیا تھا۔ اس تنظیم کا قائم کردہ ظالمانہ نظام اور ناقابل عمل یوٹوپیا جلد زمین بوس ہو گیا۔ لیکن مذہب اور سیاست کا مکالمہ جاری ہے۔ تیونس میں 2016 میں حرکت الحضة نے اقتدار چھوڑا۔ یہ بڑی اسلامی جماعت ہے جسے انتخابات میں شکست ہوئی۔ اس نے سیاست اور مذہب کی علیحدگی کو باقاعدہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ اس نے بیان جاری کیا۔ “ہم سیاسی اسلام کو چھوڑ رہے ہیں اور جمہوری اسلام میں داخل ہو رہے ہیں”۔ یہ بیان بنیادی طور پر دولت اسلامیہ اور دیگر شدت پسند تنظیموں کو نظریاتی طور پر مسترد کرتا ہے۔ تیونس نے پین عرب رنگوں کو بھی مسترد کرتے ہوئے شمالی افریقہ کی شناخت کی بنیاد پر جھنڈا بنایا۔ سیاسی طور پر بھی اس نے مشرق میں عربوں سے منتخب اثر قبول کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصری دانشور تحسین بشیر کا فقرہ “جھنڈوں والے قبائل” 1960 میں مشہور ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ مصر کے سوا باقی تمام علاقے قبائل ہیں جبکہ مصر ایک قومی ریاست ہے۔ اس کی وجہ مصر کا اپنی شناخت کا غرور تھا جو کہ مصر محاورے “مصر ام الدنیا” (مصر تمام دنیا کی ماں ہے) میں بھی جھلکتا ہے۔ تحسین بشیر کا قول عرب پسند نہیں کرتے لیکن اس میں جو نکتہ ہے، وہ یہ کہ قومی ریاست بنانے کے لئے یورپی کالونیل قبضہ گروں کی ریت پر کھینچی لکیریں ناکافی ہیں۔ قومی کے لئے ثقافتی اور قومی ہم آہنگی درکار ہے۔ اور ان لکیروں کے اندر رہنے والوں میں ایسی ہم آہنگی کی کمی ہے۔ جھنڈا بنانا اور لکیر کھینچنا آسان ہے لیکن لوگوں کے ذہنوں میں ایک مشترک قوم کا تصور بنانا دشوار کام ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ عرب دنیا میں اس بات کا خطرہ ہے کہ کچھ جھنڈے بلند نہ رہیں۔ بحیرہ روم سے بحیرہ عرب کے درمیان چلتے طوفان انہیں ریت سے ڈھانپ دیں۔ عراق، یمن، سیریا کی قسمت میں ایک وفاق کے طور پر رہنا شاید ممکن ہو۔ یا ہو سکتا ہے کہ نئے وفاقی حقائق کی بنیاد پر نئے پرچم دیکھنے کو ملیں۔ اور اگر ایسا ہوا بھی تو زیادہ امکان یہی ہے کہ اس میں سبز، سفید اور سیاہ رنگ ہوں گے۔ بنوامیہ، عباسی اور فاطمیوں کی یادگار عرب دنیا میں مشترک رہے گی۔ اور شاید سرخ رنگ بھی ہو۔ ہاشمیوں نے عربوں کا یہ رنگ اپنے لئے چنا تھا لیکن رنگ خون اور شہادت کی علامت کا بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اس خطے میں قومی سرحدیں اور ریاستی شناخت ہمیشہ مضبوط نہیں ہے۔ اور یہ یہاں پر بدامنی کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (28) ۔ عرب قوم کا سوال | Apna Pasrur