بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پرچم (26) ۔ عراق اور اسرائیل

پرچم (26) ۔ عراق اور اسرائیل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (26) ۔ عراق اور اسرائیل. عراق کا ملک جب بنایا گیا تو یہ ہاشمی خاندان کو دیا گیا تھا۔ اس لئے اس نے ابتدا میں جو جھنڈا بنایا، یہ ہاشمیوں کا بنایا گیا عرب بغاوت کا جھنڈا ہی تھا۔ اس میں دو ستاروں کا اضافہ کیا گیا جو کہ عرب اور کرد قومیتوں کی نمائندگی کرتا تھا۔ ہاشمی 1958 کی بغاوت میں نکال دئے گئے۔ عراق ری پبلک بن گیا اور ہاشمیوں کی سرخ مثلث جھنڈے سے غائب ہو گئی۔ کردوں کی نمائندگی کے لئے سورج کا نشان جھنڈے کے درمیان میں آ گیا۔ 1963 میں بعث پارٹی نے ملک سنبھال لیا۔ یہ سوشلسٹ تھی تو اس نے جھنڈے میں سبز رنگ نکال کر سرخ ڈال دیا۔ سرخ، سفید اور سیاہ پٹیوں نے درمیان میں تین ستارے بنے تھے۔ یہ مصر اور سیریا سے اتحاد کی خواہش کے نمائندہ تھے۔ لیکن یہ یونین کبھی نہ بن سکی۔ 1991 میں ہونے والی جنگ میں یہ دونوں ممالک عراق کے کویت پر قبضے کے خلاف ہونے والی جنگ میں امریکہ کے ساتھ تھے۔ اس وقت تک سیریا کی بعث پارٹی عراق کی بعث پارٹی سے سخت لڑائی لے چکی تھی اور مصر امریکہ کا پکا اتحادی تھا۔ عرب ممالک عراق کو خبردار کر چکے تھے کہ ان کے برادر عرب ملک کویت پر یکطرفہ قبضہ کر لینا قابل قبول نہیں۔ اس سب کے دوران میں صدام نے جھنڈے کے درمیان میں اپنی لکھائی سے بنے اللہ اکبر کا اضافہ کر دیا۔ جب 2003 میں صدام ہٹائے گئے تو اس کی لکھائی کے بجائے اللہ اکبر کو کوفی رسم الخط میں لکھ دیا گیا۔ 2008 میں تین ستارے نکال دئے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عراق کے موجودہ جھنڈے کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ یگانگت کی علامت نہیں سمجھا جاتا۔ عراقی کردوں کی نمائندگی کا نشان نہیں۔ کرسچن اقلیت کی نمائندگی نہیں۔ اور اس کے علاوہ عرب مسلم شناخت میں بھی دراڑیں ہیں۔ جب عراقی فوج دولت اسلامیہ سے جنگ کرنے گئی تو نہ صرف عراقی جھنڈا میدان میں تھا۔ بلکہ مختلف ملیشیا کے اپنے جھنڈے بھی۔ شیعہ گروہوں کے الگ اور سنی کے الگ۔ ابھی کے لئے عراق کے پاس ایک جھنڈا تو ہے لیکن یہ طے ہونا باقی ہے کہ کیا یہ اس ملک کو اس علامت تلے متحد کر سکے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں ایک تہائی ممالک ایسے ہیں جن کے جھنڈوں پر مذہبی علامات کا استعمال ہے۔ ان میں سے نصف میں کرسچن علامات ہیں۔ اکیس میں اسلامی علامات ہیں جبکہ اسرائیل ایسا ملک ہے جس میں یہودی علامات کا استعمال ہے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں ہونے والے صیہونی سیاسی جلسوں میں سفید جھنڈے کا استعمال کیا جاتا تھا جو کئی قسم کے ڈیزائن والے تھے۔ صیہونی تحریک کے بانی ہرزل نے سات ستاروں والا جھنڈا تجویز کیا تھا لیکن اسے پذیرائی نہیں ملی تھی۔ جب مئی 1948 میں اسرائیلی ریاست وجود میں آئی تو اس بات پر کوئی اتفاق نہیں تھا کہ ملک کا جھنڈا کیسا ہو۔ حکومت نے لوگوں کو جھنڈے کے ڈیزائن کے لئے تجاویز مانگیں۔ پانچ ماہ بعد اکتوبر میں رچرڈ آرئیل کا تجویز کردہ ڈیزائن منظور ہوا۔ اس میں سفید اور نیلا رنگ یہودی عبادت کی شال (تالیت) کا ہے۔ درمیان میں حضرت داؤد کی ڈھال بنی ہے۔ اسرائیل اس اعتبار سے ایک منفرد ملک ہے کہ یہ بیرونی آبادکاروں کے قبضے میں بنا نیا ملک ہے جو اپنی نسبت یہاں رہنے والی قدیم آبادی سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کا جھنڈا اسی کی نمائندگی کرتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (26) ۔ عراق اور اسرائیل | Apna Pasrur