بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (22) ۔ ترکیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (22) ۔ ترکیہ. عثمانیوں کے جھنڈے میں چاند اور ستارہ تھا۔ کئی ریاستوں نے اسے اپنے جھنڈے میں استعمال کیا۔ ہلال اور ستارے کا نشان اسلام کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے اگرچہ یہ قبل اسلام سے چلا آ رہا ہے۔ بازنطیم نے ہلال کو اپنی علامت بنایا تھا۔ یہ بعد میں قسطنطیہ ہوا اور پھر استنبول۔ اسی علامت کو عثمانیوں نے استعمال کیا۔ یہ غیرواضح ہے کہ ہلال کا انتخاب کیوں ہوا؟ ایک کہانی ہے کہ 339 کی جس رات یہ شہر فیصلہ کن معرکے میں فتح ہوا تھا، اس رات ہلال شہر کے اوپر روشن تھا۔ اور یہ آرٹیمس دیوی کا نشان بھی تھا۔ رومیوں نے اس سے چند صدیوں بعد بازنطیم فتح کیا تو انہوں نے اس دیوی کو ڈیانا کہا اور یہ نشان اپنا لیا۔ اور جب ترکوں نے 1453 میں یہ شہر فتح کیا تو ہلال اس کا نشان اس شہر سے منسوب تھا۔ یہ برقرار رہا۔ ترکوں نے اسے اپنے جھنڈے میں بھی لگا لیا۔ اور یہ مسلمان دنیا سے منسوب ہونے لگا۔ عثمانی روایت کے مطابق اس سلطنت کے بانی عثمان اول نے خواب دیکھا تھا جس میں ہلال دنیا بھر میں چھایا ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتدا میں عثمانی سلطنت کے جھنڈے میں ہلال سبز جھنڈے پر تھا۔ 1793 کو جھنڈے کا رنگ سرخ کر دیا گیا۔ اس پر کہانی یہ ہے کہ یہ ترک فوجیوں کا خون کی علامت ہے۔ ستارہ پانچ کونوں والا ہے۔ اس کی مشہور کہانی یہ ہے کہ یہ اسلام کے پانچ اراکین کی نمائندگی کرتے ہیں۔ توحید، صلوة، زکوة، صوم اور حج۔ لیکن یہ درست نہیں لگتا۔ کیونکہ 1793 میں ترک جھنڈے پر جو ستارہ تھا، اس کے آٹھ کونے تھے۔ اس سے پچاس سال بعد جا کر یہ کم ہو کر پانچ کئے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکیسویں صدی میں ترک جھنڈے میں بنا ہلال زیادہ نظر میں آیا ہے۔ آیا ترک یورپی ملک ہے یا نہیں؟ یہ ایک بحث ہے۔ اور ایک دلچسپ چیز یہ ہے کہ جس طرح یورپ میں مذہبی رنگ کم ہوا ہے، اسی کے ساتھ ساتھ ہی یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ یورپ کرسچن اقدار پر قائم ہے۔ اس کی ایک وجہ تارکین وطن کا بحران ہے۔ جب ترکیہ کے یورپی کردار پر بحث ہوتی ہے تو یہ دلیل دی جاتی ہے کہ یورپی یونین کا مذہب سے تعلق نہیں۔ کسی ملک میں کونسا مذہب ہے؟ یہ یونین میں شرکت کا معیار نہیں ہے۔ لیکن یہ اتنا سادہ اور آسان نہیں۔ صحیح یا غلط، ترک جھنڈے کا ہلال یورپ کی قدیم جنگوں کی اجتماعی یاد کو تازہ کرتا ہے۔ 1683 میں یورپی سلطنت ویانا کے دروازے پر دستک دے رہی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیٹو کے ہیڈکوارٹر پر ترکی کا پرچم ستارہ و ہلال فخریہ انداز سے لہراتا ہے۔ لیکن اس سے چند میل دور یورپی یونین پر اس کے لہرانے کا تصور ابھی نہیں کیا جا سکتا۔ نیٹو عسکری اتحاد ہے جبکہ یورپی یونین سیاسی اور کلچرل۔ اس پرچم کو لئے ترک جنگجو تین صدیاں پہلے یورپ میں فتوحات کر رہے تھے۔ اگلی دہائیوں میں ہونے والی جدید سیاسی بحث میں یہ یاد لاشعوری طور پر اپنا کردار ادا کرے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جولائی 2016 میں ترکی میں بغاوت ہوئی۔ ترک فوج سیاسی حکومت کا تخت الٹنے نکلی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو اس بغاوت کا مقابلہ کرنے پکارا گیا۔ مسجدوں کے میناروں سے پکار آئی۔ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں میں امڈنے لگے۔ ترک پرچم لہراتے ہوئے انہوں نے فوجی حکومت کی آمد کا راستہ روک دیا۔ اس سب میں مرنے والوں کو ترک پرچم میں لپیٹا گیا۔ اور جب فوج کو واپس بیرکوں میں دھکیلا جا چکا تھا اور ان کے سیاسی عزائم کی سرکوبی کر دی گئی تھی تو لاکھوں لوگ صدر اردگان کی حمایت میں اکٹھے ہوئے۔ اس عظیم مجمع میں سب سے نمایاں چیز ترکی کا سرخ و سفید پرچم تھا۔ جو مزاحمت کی علامت بنا تھا۔ ہر کوئی صدر کا حامی نہیں تھا لیکن قومی جھنڈا اتحاد کی علامت تھا۔ اس پر ہر کوئی متفق تھا۔ ترکیہ نے دہائیوں سے جاری فوجی مداخلت کے جبر سے نجات حاصل کر لی تھی۔ فوجیوں کو ناکام بنانے میں صدیوں پرانی طاقتور علامت کا کردار مزاحمت کاروں کو متحد کرنے کا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (22) ۔ ترکیہ | Apna Pasrur