بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (21) ۔ سعودی عرب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (21) ۔ سعودی عرب. سعودی عرب 1932 میں قائم ہوا۔ نئے ملک کے لئے نیا جھنڈا بننا تھا۔ عرب جھنڈا ہاشمیوں کا بنایا ہوا تھا جبکہ ہاشمی اور سعودی خاندان کے درمیان “مشکلات” تھیں۔ اس لئے عرب جھنڈے کے قریب نہیں جایا جا سکتا تھا۔ سعود پچھلے سو سال سے سبز رنگ پر خطاطی میں کلمے کو استعمال کر رہے تھے۔ عبدالعزیز نے اپنے گھرانے کی علامت کے لئے اس میں تلوار کا اضافہ کر لیا تھا۔ اس کو نئے ملک کا جھنڈا بنا گیا۔ (اس میں حجاز کی سلطنت کا کوئی ریفرنس نہیں رکھا گیا)۔ اس میں ترمیم کی جاتی رہی۔ کبھی دو تلواریں ڈالی گئیں، کبھی سفید پٹی کا اضافہ کیا گیا۔ لیکن 1938 تک یہ موجودہ شکل میں آ چکا تھا۔ سرکاری طور پر اس میں آخری تبدیلی 1973 میں کی گئی جب تلوار کا خم کم کر دیا گیا۔ سعودی جھنڈے کو ایسا بنایا جاتا ہے کہ کسی بھی طرف سے دیکھا جائے، کلہ درست طور پر پڑھا جا سکے۔ تلوار کا رخ کلمے سے مطابق رکھتا ہے۔ اور یہ ان چند جھنڈوں میں سے ہے جسے نیچا نہیں کیا جاتا۔ اس کی لباس پر نمائش یا اشتہارات میں نمائش کم ہی کی جاتی ہے۔ عالمی فٹبال فیڈریشن نے 2002 کے ورلڈ کپ میں فٹبال لائسنس کرنی تھی جس میں ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے تمام ممالک کے جھنڈے ہوں لیکن سعودیوں نے شکایت کی کہ شہادت والے اس جھنڈے کو فٹبال پر بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ایسے تنازعات سے بچنے کے لئے ایسے مواقع پر سعودی عرب کی قومی علامت کو استعمال کیا جاتا ہے جس میں کھجور کا درخت اور دو تلواریں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنڈے کو لہرانے میں مسئلہ نہیں ہے۔ دنیا کا سب سے اونچا جھنڈا لگانے کا ریکارڈ سات سال تک سعودی عرب کا رہا۔ یہ جدہ میں ہے۔ جھنڈا فٹبال کے چار گراؤنڈز کے برابر ہے جو 170 میٹر اونچے ڈنڈے پر لگا ہے۔ اس کا وزن 570 کلوگرام ہے جو کہ پانچ چھوٹے ہاتھیوں جتنا ہے۔ جب اسے 2014 میں نصب کیا گیا تھا تو اس نے تاجکستان میں دوشانبے میں لگے جھنڈے کا ریکارڈ توڑا تھا جس نے آذربائیجان کا ریکارڈ توڑا تھا جس نے شمالی کوریا کا توڑا تھا اور جس نے ترکمانستان کا ریکارڈ توڑا تھا۔ قاہرہ میں 2021 میں مصری جھنڈا 202 میٹر کی بلندی پر لگایا گیا تو سعودی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کالونیل دور کے خاتمے کے بعد کئی نئے ممالک وجود میں آئے لیکن کلمے کو جھنڈے پر لکھنا مقبول نہیں ہوا۔ عرب دنیا میں سبز رنگ کا جھنڈا بھی عام نہیں ہوا۔ اس لئے سعودی جھنڈا باقی عرب جھنڈوں سے الگ نظر آتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (21) ۔ سعودی عرب | Apna Pasrur