بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (19) ۔ عرب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (19) ۔ عرب. مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بائیس ممالک ہیں جو عرب ہیں۔ ملا کر ان کی آبادی تیس کروڑ سے زائد ہے۔ یہ بحر اوقیانوس پر مراکو سے بحیرہ روم کے مصر اور پھر مشرق اور جنوب میں کویت، عمان اور بحیرہ عرب تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ان علاقوں میں عربوں کے علاوہ کرد، بربر، دروز اور کلدانی بھی ہیں۔ لیکن زبان اور مذہب بڑی حد تک مشترک ہے۔ زیادہ تر لوگ عربی بولتے ہیں اور مسلمان ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے وقت میں عرب دنیا میں ترک قبضے کے خلاف بغاوت ہوئی۔ عربوں کی اس تحریک میں سفید، سیاہ، سرخ اور سبز رنگ کا جھنڈا استعمال ہوا۔ ان رنگوں کی تاریخ اسلام اور تاریخ عرب میں اہمیت تھی۔ عربوں کی پین عرب ازم کی تحریک سیاسی طور پر ناکام آئیڈیا رہا۔ (اگرچہ سیریا، اردن، یمن، عمان، عرب امارات، کویت، عراق اور فلسطین میں اس کے کچھ حامی موجود ہیں)۔ عرب کا یہ جھنڈا 1916 میں حجاز کے شریف حسین نے ڈیزائن کیا ار بلند کیا تھا۔ انہیں امید تھی کہ عرب قبائل عثمانی سلطنت سے آزادی کی مشترک جدوجہد میں اس جھنڈے تلے اکٹھے ہو جائیں گے۔ عربوں کی اس تحریکِ آزادی کو برٹش حمایت حاصل رہی تھی۔ عرب بغاوت کے اس جھنڈے میں تین پٹیاں تھیں۔ سیاہ اوپر، سبز درمیان میں اور سفید اس سے نیچے۔ بائیں طرف سرخ مثلث تھی جو دائیں طرف اشارہ کر رہی تھی۔ عثمانی جھنڈے میں چاند تارہ تھا، اس لئے اسے عرب جھنڈے سے نکال دیا گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفید رنگ بنو امیہ کی حکومت کا تھا۔ اس حکومت کا مرکز دمشق میں تھا۔ یہ 661 سے 750 تک بڑی اسلامی سلطنت پر حاکم رہے تھے جو مغرب میں پرتگال اور مشرق میں سمرقند تک پہنچی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ امیہ نے سفید رنگ کا انتخاب غزوہ بدر میں اسلامی فوج کے سفید جھنڈے کی وجہ سے کیا تھا۔ امیہ کا تخت الٹا کر آنے والا خاندان عباسیوں کا تھا۔ انہوں نے سیاہ رنگ منتخب کیا تھا۔ ایک وجہ تو پچھلے دور سے الگ شناخت بنانے کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ رنگ نبوت کے دور کے علم کا بھی تھا۔ اس کے علاوہ یہ کربلا کے سانجے کی یاد کے ماتم کی علامت بھی تھا۔ سبز رنگ فاطمیوں کا تھا۔ یہ 909 سے 1171 تک رہنے والی سلطنت تھی۔ شمالی افریقہ سے شروع ہونے ہونے والی شیعہ سلطنت تھی جس نے سبز رنگ اپنایا تھا۔ اس کے علاوہ کہا جاتا ہے کہ یہ پیغمبر اسلام کا پسندیدہ رنگ تھا۔ اور فتح مکہ کے وقت فاتحین سبز جھنڈے لے کر گئے تھے۔ آج یہ رنگ اسلامی دنیا میں علامتی طور پر بہت استعمال ہوتا ہے۔ سرخ رنگ کی وجہ زیادہ واضح نہیں لیکن کچھ سکالرز کا خیال ہے کہ یہ بنوہاشم کا رنگ تھا جو کہ شریف حسین کا قبیلہ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج عرب ممالک میں اپنے اپنے جھنڈے ہیں لیکن شریف مکہ کے اس جھنڈے سے ان میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی دوسرے جھنڈے کی طرح، ان علامتوں کے معنی کا انحصار دیکھنے والے کی آنکھ پر ہے۔ اگر کسی کو تاریخ کی باریکیاں معلوم نہیں، تب بھی یہ معنی ویسے ہی رہتے ہیں۔ مینا العربی کے مطابق “زیادہ تر عرب 1916 کے جھنڈے سے واقف ہیں۔ ان رنگوں کی اپنی تاریخ بھی عام طور پر جانی پہچانی ہے۔ یہ عرب شناخت کے رنگ ہیں”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (19) ۔ عرب | Apna Pasrur