بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پرچم (16) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ جھنڈے کا جھگڑا

پرچم (16) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ جھنڈے کا جھگڑا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (16) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ جھنڈے کا جھگڑا. یوگوسلاویہ کا ملک 1918 سے 1992 تک قائم رہا۔ 1918 میں سرب، کروشیا اور سلوانیہ کے بادشاہوں نے یوگوسلاویہ بنایا تھا تو اس میں روس کے تین رنگ استعمال کئے گئے تھے جو نیلا، سفید اور سرخ تھے اور درمیان میں ایک سرخ ستارے کا اضافہ تھا۔ جب یوگوسلاویہ ٹوٹا تو اس سے چھ (اور بعد میں سات) نئی ریاستیں بنیں۔ سب کو اپنا جھنڈا چاہیے تھا۔ سربیا، سلوانیہ اور کروشیا نے یہی تین رنگ استعمال کئے۔ مونٹینیگرو نے سرخ رنگ جس کے درمیان میں دو سروں والا عقاب۔ جبکہ میسیڈونیا نے کچھ پرانی تاریخ سے مدد لی۔ میسیڈونیا کا جھنڈا یورپ میں منفرد ہے۔ اس کے درمیان میں پیلے رنگ کا سورج ہے جس سے شعاعیں نکل رہی ہیں۔ یہ علامت چوتھی صدی سے مستعار لی گئی ہے۔ مقدون کے سکندر اعظم اور ان کے والد نے اسے استعمال کیا تھا۔ ان شعاعوں کی تعداد کتنی ہے؟ ایک وقت میں یہ سولہ ہوا کرتی تھی۔ لیکن اس کی اپنی کہانی ہے۔ سکندر اعظم پر گریس کا بھی دعویٰ ہے کہ وہ یونانی تھے۔ اور یہ معمول کی بحث نہیں۔ گریس نے یہ علامت استعمال کرنے پر خاصے غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔ یہ محض آثارِ قدیمہ کے ماہرین کا جھگڑا نہیں۔ بلکہ علاقے کا تنازعہ بھی ہے۔ گریس میں میسیڈونیا کے نام سے علاقہ ہے۔ اور میسیڈونیا (ملک) میں ایسے لوگ ہیں جو کہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ میسیڈونیا (گریس والا) کو ایک بڑے میسیڈونیا کا حصہ ہونا چاہیے۔ اس لئے جب میسیڈونیا نے اپنے جھنڈے پر ایسی علامت کا انتخاب کیا جو گریس کے مطابق ان کی تھی۔ انہیں خوف تھا کہ اس سے بڑھ کر میسیڈونیا گریک علاقے پر دعوے دار نہ ہو جائے۔ اس نے میسیڈونیا پر اقتصادی پابندی عائد کر دی۔ یورپ اور اقوامِ متحدہ میں اپنے دوست ممالک کی مدد لی۔ اور انٹلکچوئل پراپرٹی کی تنظیم میں شکایت درج کروا لی۔ یہ کام آئی۔ میسیڈونیا کو اپنے جھنڈے کا ڈیزائن تبدیل کرنا پڑا اور کرنوں کی تعداد کم کر کے آٹھ کر دی۔ گریس کو میسیڈونیا کے ساتھ ایک اور مسئلہ بھی ہے۔ اور وہ ملک کا پورا نام ہے۔ یورپی یونین اور اقوام متحدہ میں ملک کا نام Former Yugoslav Republic of Macedonia ہے۔ لیکن کئی ممالک اس کو Republic of Macedonia کہتے ہیں جو کہ گریس کو ذرا بھی پسند نہیں۔ میسیڈونیا ملک کے اندر وہ نام استعمال کئے جاتے ہیں جو گریس کے لئے ناگوار ہیں۔ ملک کا نام ری پبلک آف میسیڈونیا، جبکہ سولہ کرنوں والا جھنڈا بھی عام ہے۔ اگر میسیڈونیا کے درالحکومت کے ائیرپورٹ پر اتریں تو اس کا نام (Alexander the Great) سکندر اعظم ائیرپورٹ ہے۔ ائیرپورٹ سے نکلیں تو سکندراعظم کا بڑا سا مجسمہ نظر آئے گا۔ ٹیکسی لیں تو یہ جس شاہراہ سے شہر تک پہنچائے گی، اس کا نام سکندر اعظم ہائی وے ہے۔ گریس اس وقت میسیڈونیا کے ناٹو میں شمولیت کی راہ میں حائل ہے۔ لیکن سفارتکاری سے معاملات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔ بہرحال، گریس اور میسیڈونیا کے تعلقات ایک اور مثال ہے جو دکھاتی ہے کہ یورپی شناخت قومی شناخت کے مقابلے میں کس قدر کمزور ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (16) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ جھنڈے کا جھگڑا | Apna Pasrur