بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (10) ۔ یورپ (2)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (10) ۔ یورپ (2). ایک سوال عام طور پر پوچھا جاتا ہے کہ “یورپ کیا ہے” اور اس کا جواب یہ ہے کہ “یہ اس پر منحصر ہے کہ پوچھ کس سے رہے ہیں”۔ یہ جغرافیائی علاقہ ہے لیکن اس کی کی تعریف آپ کے نقطہ نظر پر منحصر ہے۔ ترکیہ کا زیادہ تر حصہ ایشیا میں ہے لیکن کئی لوگ اسے یورپ کا حصہ کہتے ہیں۔ کوہ یورال کے مشرق میں ایشیا ہے لیکن اگر روس کو یورپ میں کہا جائے تو سائبیریا تک یورپ ہی ہو گا۔ جارجیا جغرافیے میں ایشیا میں ہے لیکن سیاسی لحاظ سے یورپ میں۔ اور آئس لینڈ؟ اصطلاحات لچکدار ہوتی ہیں۔ (یہاں تک کہ 2016 میں یورپی موسیقی کے مقابلے میں آسٹریلیا بھی شامل ہو گیا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یورپی یونین نے 1985 میں یہ جھنڈا تو اپنا لیا۔ اب سوال سیاسی طور پر اکٹھے ہونے کا تھا۔ یورپی یونین کا ایک بڑا مقصد فرانس اور جرمنی کا ایک دوسرے کو گلے لگانا تھا تا کہ ایک دوسرے سے گتھم گتھا نہ ہوں۔ اس مقصد میں بہت کامیابی رہی۔ لیکن ایک یورپی ریاست کے قیام میں کچھ خاص کامیابی نہ ہوئی۔ یورپی عوام نے مقامی کلچر سے بلند ہو کر اکٹھے ہونے میں مزاحمت دکھائی ہے۔ ممالک کے قومی جھنڈے طاقتور ہیں۔ اور یورپی شناخت ان کے مقابلے میں خاصی کمزور ہے۔ ڈاکٹر فوکویاما نے 1992 مین اپنی مشہور تھیوری پیش کی تھی جس میں پیشگوئی کی گئی تھی کہ “سرد جنگ کا خاتمہ انسان کی فکری ارتقا کا اہم سنگ میل ہے۔ مغربی لبرل جمہوریت انسانی معاشروں میں طرز حکومت کی آخری شکل ہے۔ ہم تاریخ کے آخری مقام پر ہیں”۔ یہ ناقص آئیڈیا تھا جو عالمی پالیسی کی مفکرین پر اثرانداز رہا۔ کئی لوگ اس بات پر واقعی میں یقین کر بیٹھے کہ انسانیت کے فکری ارتقا کی منزل لبرل جمہوریت ہے۔ یہ آئیڈیا اتنا ہی غلط رہا جتنا کہ کارل مارکس کا کمیونسٹ یوٹوپیا۔ (فوکویاما ہوں یا کارل مارکس۔ ان کی تھیوریوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ کاغذ پر پرکشش لگنے والے خیالات اصل دنیا کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے۔ جمہوریت ایک نازک نظام ہے جسے برقرار رکھنے کے لئے احتیاط کرنا پڑتی ہے)۔ کئی دہائیوں تک خوشحالی کے سبب یورپی یونین کا آئیڈیا قومی شناخت کو لپیٹ میں لیتا رہا۔ لیکن اتحاد کا اصل امتحان مشکل وقت میں ہوتا ہے۔ معاشی بحران نے آسانی سے اس اتحاد میں دراڑیں ڈال دیں۔ قومی شناخت کی واپسی میں قومی جھنڈوں کا بھی کردار رہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال ہے کہ جھنڈے کی موجودہ روایت چین سے 1500 قبل مسیح میں شروع ہوئی تھی۔ ریشم کی ایجاد کے بعد یہ ممکن ہوا تھا کہ ہلکے وزن کے بڑے کپڑے کو رنگا جا سکے، ڈنڈے پر چڑھا کر اٹھایا جا سکے اور لمبے سفر میں ساتھ لے جایا جا سکے۔ یہ رواج چین سے عرب میں پہنچا۔ دورِ نبوت کے وقت تک جھنڈے عرب میں عام ہو چکے تھے۔ یورپ میں یہ کچھ تاخیر سے پہنچے۔ ابتدائی شکل میں کچھ حصوں میں تو موجود تھے لیکن صلیبی جنگوں کے بعد یورپ میں یہ عام ہوئے۔ پہلی صلیبی جنگ 1096 سے 1099 میں لڑی گئی۔ اس میں یورپ کے مختلف ممالک سے اکٹھی ہونے والی فوجوں نے شرکت کی۔ اس وقت یہ احساس ہوا کہ پہچان کا کچھ نشان ہونا چاہیے۔ اس وقت کے لئے صلیب کا نشان استعمال کیا گیا۔ اور یہ مختلف رنگوں اور شکلوں میں علاقوں کے لحاظ سے تھا۔ یہ نشان فوج لباس پر نقش کیا جاتا تھا۔ اس سے رسم و رواج بنے کہ کونسا رنگ، کونسی شکل ہونی چاہیے۔ کب کیا لہرانا چاہیے۔ ترتیب کیا ہو، وغیرہ وغیرہ۔ کسی کا عہدہ کیا ہے، نسب کیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (10) ۔ یورپ (2) | Apna Pasrur