بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (1) - میچ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (1) - میچ. اکتوبر 2014 میں سربیا کی فٹبال کی ٹیم کا مقابلہ مہمان البانیہ کی ٹیم سے تھا۔ البانیہ کی ٹیم کا 47 سال بعد یہ پہلا دورہ تھا۔ اس دوران میں یوگوسلاویہ کی خانہ جنگی ہوئی تھی۔ اس کے بعد کوسووو میں البانوی نسل کے لوگوں سے سربیا کا تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔ 1999 میں عملی طور پر یہ الگ ہو گیا تھا۔ اس میں ناٹو نے سربیا میں تین ماہ کی فضائی بمباری بھی کی تھی۔ 2008 میں کوسووو نے یکطرفہ طور پر آزادی کا اعلان کر دیا تھا۔ اس میں کئی ممالک کی حمایت تھی۔ کئی ممالک نے کوسووو کو آزاد ملک تسلیم کر لیا۔ ایک ملک جس نے ایسا نہیں کیا، وہ سپین تھا۔ اسے خوف تھا کہ کوسووو کی آزادی سپین میں کاتالان کی تحریک کو ہوا نہ دے۔ اس کو چھ سال گزر چکے تھے۔ سربیا کے کوسووو کے تعلقات کشیدہ تھے اور اسی وجہ سے البانیہ کے ساتھ بھی۔ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے مہمان ملک کے شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میچ جاری تھا اور بغیر کسی گول کے پہلا ہاف ختم ہونے کو تھا جب ایک ڈرون خراماں خراماں اڑتا ہوا میدان کے درمیان کی لکیر کی طرف بڑھنے لگا۔ (بعد میں معلوم ہوا کہ اس کو اڑانے والے تینتیس سالہ اسماعیل موریناج تھے جو قریب کے چرچ سے اسے اڑا رہے تھے۔ انہیں میدان نظر آ رہا تھا۔ اسماعیل البانوی قوم پرست تھے)۔ ڈرون نے نیچے اترنا شروع کیا۔ میدان میں خاموشی چھا گئی تھی۔ جب یہ درمیان کے دائرے کے قریب پہنچا تو میدان میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اس نے البانیہ کا جھنڈا اٹھا رکھا تھا۔ لیکن مسئلہ اس سے زیادہ تھا۔ اس جھنڈے میں البانیہ کا دو منہ کا سیاہ شاہین بنا تھا۔ یہ بیسویں صدی کے البانیہ کے آزادی کی ہیروز کی علامت تھا۔ اور اس میں “گریٹر البانیہ” کا جھنڈا تھا جس میں سربیا، مونٹی نیگرو، گریس اور میسیڈونیا کا کچھ حصہ بھی تھا۔ اس میں ایک لفظ “آٹوکٹونس” بھی لکھا تھا۔ یہ اس بات کا پیغام تھا کہ اس علاقے کے اصل لوگ سلاو نہیں بلکہ البانوی ہیں جو اس خطے میں پہلے آئے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سربیا کے دفاعی کھلاڑی سٹیفن مٹرووچ نے بھاگ کر جھنڈا پکڑ لیا۔ اور اسے تہہ لگانے لگے کہ میچ ریفری کو پکڑا دیں۔ لیکن البانیہ کے دو کھلاڑی آئے اور انہوں نے جھنڈا چھین لیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اس میں کود پڑے اور دست و گریبان ہونے لگے۔ سربیا کا ایک تماشائی میدان میں اتر گیا اور البانیہ کے کپتان کے سر پر پلاسٹک کی کرسی دے ماری۔ جب مزید لوگ آنے لگے تو سربیا کی ٹیم حواس میں آئی اور البانیہ کے کھلاڑیوں کو بچا کر واپس لے جانے لگے۔ میچ ختم کر دیا گیا۔ میدان میں چیزیں پھینکی جانے لگیں۔ پولیس تماشائیوں پر قابو پانے میں مصروف ہو گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے سیاسی نتائج ڈرامائی تھے۔ سربیا کے پولیس نے البانیہ کے کھلاڑیوں کے سامان کی تلاشی لی۔ سربیا نے الزام عائد کیا کہ البانیہ کے وزیراعظم کے بہنوئی نے یہ ڈرون اڑایا تھا۔ دونوں ممالک کا میڈیا دوسرے ملک پر تند و تیز الزام لگانے لگا۔ قوم پرستی کا بخار عروج پر پہنچ رہا تھا۔ سربیا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کے ملک کے بے عزتی کی گئی ہے۔ اور اگر ایسا کسی اور ملک کے ساتھ ہوتا تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہوتا۔ البانیہ کے وزیراعظم نے چند روز بعد سربیا کا دورہ کرنے آنا تھا۔ یہ منسوخ کر دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جھنڈے نے بین الاقوامی تنازعہ چھیڑ دیا۔ جھنڈے اہم ہوتے ہیں۔ (جاری ہے) یہ سیریز اس کتاب سے ہے Worth Dying for: Power and Politics of Flags by Tim Marshall

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (1) - میچ | Apna Pasrur