بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

درختوں کی زندگی (17) ۔ پانی کا عقدہ

درختوں کی زندگی (17) ۔ پانی کا عقدہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (17) ۔ پانی کا عقدہ. پانی مٹی سے اٹھ کر درخت کے پتوں تک کیسے پہنچتا ہے؟ میری نظر میں اس سوال کا جواب جنگلات کے بارے میں ہماری موجودہ اپروچ کو واضح کر دیتا ہے۔ پانی کی ترسیل تحقیق کے لئے نسبتا سادہ معاملہ ہونا چاہیے۔ لیکن اس بات پر یونیورسٹیوں کے پروفیسر دہائیوں سے سادہ وضاحتیں دے رہے ہیں جو غیردلچسپ ہیں اور ٹھیک نہیں۔ مقبول جواب یہ ہیں کہ capillary action اور transpiration اس کی وجہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپلری ایکشن وہ عمل ہے جس سے مائع تنگ نالی میں گریویٹی کے خلاف اوپر اٹھ جاتا ہے۔ اگر آپ فرش پر گرے پانی پر تولیہ رکھتے ہیں تو اس کے پانی چوس جانے کی وجہ اس میں موجود باریک نالیاں ہیں جو پانی کو اٹھا لیتی ہیں۔ جتنی باریک یہ نالیاں ہوں، پانی اتنا ہی اوپر جا سکتا ہے۔ اور درختوں میں یہ بہت ہی باریک ہوتی ہیں۔ صنوبر کے درخت میں ان کا قطر 0. 0008 انچ ہو سکتا ہے۔ لیکن نالیوں کی یہ تنگی اس کیلئے کافی نہیں کہ پانی 300 فٹ اونچے درخت کے بالائی حصے تک پہنچ جائے۔ تنگ ترین نالی میں اس عمل سے پانی تین فٹ تک بلند ہو سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایک اور امیدوار ہے جو کہ ٹرانسپائریشن ہے۔ پتے بخارات بنا کر نکال رہے ہوتی ہیں۔ ایک بڑے بیچ کے درخت میں ایک روز میں سینکڑوں گیلن تک ہو سکتا ہے۔ اور اس کو نکالنے سے چوس لینے کی قوت پیدا ہوتی ہے۔ اس وجہ سے پانی کی مسلسل سپلائی کا راستہ بن جاتا ہے۔ چوسنے کی قوت اس وقت تک جاری رہ سکتی ہے جب پانی کا کالم مسلسل ہو۔ پانی کے مالیکیول کی بانڈنگ فورس ایک دوسرے سے چپکا لیتی ہیں اور زنجیر میں بندھے مالیکیول اوپر کی طرف پتے میں خالی جگہ لینے کیلئے چڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن یہ بھی کافی نہیں ہے۔ Osmosis کا بھی کردار ہے۔ جب ایک خلیے میں شوگر کی کثافت اپنے ہمسائے سے زیادہ ہو تو پانی خلیاتی دیوار کے ذریعے زیادہ شوگر کی طرف بہتا ہے۔ اس وقت تک جب تک دونوں میں یہ شرح برابر نہ ہو جائے۔ اور جب یہ جڑ سے سر تک ہوتا جاتا ہے تو پانی اوپر تک پہنچ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ درختوں میں پانی کے پریشر کی پیمائش کرتے ہیں، تو آپ کو پتا لگتا ہے کہ یہ سب سے زیادہ اس وقت ہوتا ہے جب بہار میں پتے کھلنے کے قریب ہوتے ہیں۔ سال کے اس وقت میں پانی اس قدر قوت سے تنے سے اوپر جاتا ہے کہ اگر آپ اس پر سٹیتھوسکوپ لگائیں تو اس کو سن سکتے ہیں۔ شمالی امریکہ اور کینیڈا میں لوگ اس چیز کو استعمال کرتے ہیں اور میپل سے رس نکالتے ہیں۔ یہ کام اس وقت کیا جاتا ہے جب برف پگھل رہی ہوتی ہے۔ اور یہ سال کا واحد وقت ہے جب اس رس کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سال کے اس وقت میں پتے جھڑنے والے درختوں میں کوئی پتے نہیں ہوتے۔ اس کا مطلب یہ کہ ٹرانسپائریشن نہیں ہو سکتی۔ اور کیپلری ایکشن صرف جزوی شرکت کر سکتا ہے۔ تین فٹ کی بلندی پر پانی کو اٹھانا ناقابلِ ذکر ہے۔ لیکن یہی وہ وقت ہے جب تنے میں پانی اٹھ رہا ہوتا ہے۔ واحد وجہ اوسموسس رہ جاتی ہے لیکن یہ بھی ٹھیک نہیں لگتی۔ کیونکہ یہ جڑوں اور پتوں میں تو کام کر سکتی ہے، لیکن تنے میں نہیں۔ کیونکہ یہاں پر ایک دوسرے سے جڑے خلیات نہیں بلکہ لمبی اور مسلسل نالیاں ہیں جو پانی لے جانے کیلئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اب ہمارے پاس کیا جواب بچا ہے؟ ہمیں معلوم نہیں۔ لیکن نئی تحقیق سے یہ دریافت ہوتا ہے کہ روایتی وضاحتیں ٹھیک نہیں ہیں۔ تین الگ اداروں کے سائنسدان اسے قریب سے سن رہے ہیں۔ وہ درختوں میں نرم گنگناہٹ محسوس کرتے ہیں۔ خاص طور پر رات کو۔ یہ وہ وقت ہے جب درخت فوٹوسنتھسس سے فارغ ہیں اور اس وقت ٹرانسپائریشن نہیں ہو رہی۔ درخت اس وقت میں اتنا پانی پمپ کر رہے ہیں کہ تنے کا قطر کئی بار زیادہ ہو جاتا ہے۔ پانی اس وقت اندرونی نالیوں میں ساکن ہے تو آواز کہاں سے آ رہی ہے؟ محققین کا خیال ہے کہ یہ تنگ نالیوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بلبلے ہیں۔ نالی میں بلبلے؟ اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پانی کے مسلسل کالم میں ہزاروں بار خلل پڑتا ہے۔اور اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب یہ کہ ٹرانسپائریشن جواب نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ ہمارے پاس بظاہر سادہ سوالات کے جواب بھی نہیں ہیں۔ کیا ممکنہ وضاحت کا غلط ہو جانا افسوسناک ہے یا کیا نئے اسرار میں اضافہ ہو جانا خوش کُن؟ معلوم نہیں لیکن کیا دونوں ہی برابر کے دلچسپ نہیں؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

درختوں کی زندگی (17) ۔ پانی کا عقدہ | Apna Pasrur