بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

جغرافیہ کے قیدی (73) ۔ خلا ۔ مقابلہ یا تعاون

جغرافیہ کے قیدی (73) ۔ خلا ۔ مقابلہ یا تعاون
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (73) ۔ خلا ۔ مقابلہ یا تعاون. ہم ہمیشہ سے ستاروں کو دیکھتے آئے ہیں۔ وقت کے ساتھ ستاروں سے اپنی قسمت جاننے کی آرزو ستاروں تک پہنچنے کی آرزو میں بدلتی گئی۔ اگر ستارے قسمت کا حال بتاتے تو ہم پوچھتے کہ کیا زمین کی طرح ہی آسمان پر جنگ ہمارے ستاروں میں لکھی ہے؟ کئی ماہرین اس کا جواب اثبات میں دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سوال یہ ہے کہ اگر کوئی چاند پر ایک کالونی بناتا ہے تو کیا اسے کالونیل قبضہ گیر کہا جائے گا؟ چین اور روس کا خیال ہے کہ ہاں۔ اور ان کی بات بلاسبب نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سے ہم زمین کی فضا کو چیر کر باہر نکلے ہیں، خلا بھی سیاسی اکھاڑہ بن چکی ہے۔ اگر ہم کسی قانونی فریم ورک پر اتفاق نہیں کر سکتے تو پھر خدشہ ہے کہ یہاں پر بھی مقابلہ خوشگوار نہیں رہے گا۔ مسئلہ صرف چاند یا مریخ کی زمین پر دعوے کا نہیں۔ خلا میں اہم مقامات ہیں جن کے لئے قوانین طے ہونا ہیں۔ سیٹلائیٹ کی جگہیں اور ایندھن بھرنے کے مقامات ہیں۔ خلا کے استعمال کے قوانین ہیں۔ اگر ان پر اتفاق نہیں ہو سکتا تو ہمیں اپنے اختلافات طے کرنے کا ایک اور طریقہ زمانہ قدیم سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اور اس بارے میں خدشات زیادہ ہو رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکتوبر 2020 کو امریکہ، جاپان، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کینیڈا، برطانیہ، لگزمبرگ اور آسٹریلیا نے چاند پر مہم جوئی اور وسائل ھاصل کرنے کے بارے میں ایسے فریم ورک پر دستخط کئے۔ یہ آرٹیمس معاہدے ہیں۔ چاند پر تیرہویں فرد اور پہلی خاتون کو بھیجنے کے مشن میں ایک دوسرے کو آگاہ رکھنے کا وعدہ بھی ہے۔ ایسا ناممکن نہیں کہ اسی دہائی میں چاند پر کان کنی کے لئے بیس قائم ہوں۔ اور اگر ایسا ہوا تو یہ معاہدہ اس کے لئے اہم قدم ہو گا۔ لیکن دو بہت اہم ممالک نے اس کا حصہ نہیں۔ یہ روس اور چین ہیں۔ عالمی خلائی سٹیشن میں روس ناسا کا ساتھی تھا۔ لیکن امریکہ نے اسے باہر نکال دیا جب امریکہ کی نئی قائم کردہ خلائی فوج (US Space Force) نے روس پر الزام لگایا کہ یہ امریکہ کے جاسوسی سیٹلائیٹ کی نگرانی کے لئے غیرمعمولی اور خطرناک کام کر رہا ہے۔ چین اس کا حصہ اس لئے نہیں ہو سکتا کیونکہ امریکی پارلیمنٹ نے ناسا پر پابندی لگا دی ہے کہ یہ چین کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔ روس اور چین چاند کے بارے میں اپنے پلان رکھتے ہیں۔ اور یہ اپنے حریفوں کے طرف سے قائم کردہ قوانین اور ضوابط کی پابندی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ روسی خلائی ایجنسی کے ڈمیٹری روگوزن کا کہنا ہے کہ “چاند پر اس طرح سے یکطرفہ طور پر مہم جوئی کرنا چاند کو ایک اور عراق یا افغانستان بنا دے گا”۔ ریاستی مقابلہ بازی خلا کو جنگ کا تھیٹر بنا سکتی ہے۔ کیا اس کو پرامن تعاون میں بدلا جا سکتا ہے؟ خلا میں ہماری تاریخ کے ابتدائی صفحات پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ ان میں تعاون بھی رہا ہے اور مقابلہ بھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کے قیدی (73) ۔ خلا ۔ مقابلہ یا تعاون | Apna Pasrur