بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

جغرافیہ کی طاقت (24) ۔ ایران ۔ تاج، پگڑی اور بوٹ

جغرافیہ کی طاقت (24) ۔ ایران ۔ تاج، پگڑی اور بوٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (24) ۔ ایران ۔ تاج، پگڑی اور بوٹ. ایران میں ایک فقرہ جو گردش کرتا ہے، وہ یہ کہ طاقت تاج سے پگڑی تک گئی تھی اور اب یہ پگڑی سے بوٹ کی طرف جا رہی ہے۔ یعنی فوج کی طرف۔ پارلیمان میں سابقہ فوجی بہت سے ہیں۔ بڑی کمپنیوں کے بورڈ پر ان کی بھرمار ہے کیونکہ کمپنیوں کو معلوم ہے کہ یہ بزنس کی اچھی حکمت عملی ہے۔ فوج خود ایک بڑی کمپنی ہے۔ خاتم النبیا کے نام سے اس کا بہت بڑا کاروباری ادارہ ہے جس کی 812 ذیلی کمپنیاں ہیں۔ اس کا مشن “ایران کی تعمیرِ نو” ہے۔ تہران کی میٹرو سے لے کر گیس اور تیل کی پائپ لائن اور پانی کے کنکشن جیسی چیزوں کے علاوہ تیل اور گیس نکالنے کے ٹھیکے بھی اس کے پاس ہیں۔ فوج کا اپنا میڈیا بھی ہے جس کے درجنوں اخبارات، ٹی وی اور ریڈیو سٹیشن، فلمساز ادارے اور سوشل میڈیا آوٹ لیٹ ہیں۔ جن کا مقصد ایران کے انقلابی نظریے کی ترویج اور اسے عوام میں راسخ کرنا ہے۔ ایران کے تعلیم یافتہ ٹیکنالوجی سے واقف نوجوان اس کی سائیبر جنگ میں پیش پیش ہیں اور اپنے کام میں اچھے ہیں۔ فوج حکومت سنبھالنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ لیکن یہ ریاست اور سیاست سے پیوستہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات جسے ایران سے باہر کے لوگ بھول جاتے ہیں، وہ یہ کہ ایران انقلابی تھیوکریسی رہے گا۔ یہ جدید ایران کے قومی تشخص کی بنیاد ہے۔ اور اس حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ مثال کے طور پر، فرانس کا قومی نعرہ “آزادی، برابری، برادری” کا ہے۔ اگر کوئی فرانسیسی صدر کہے کہ وہ اس سے پوری طرح اتفاق نہیں کرتا تو وہ صدر نہیں رہے گا۔ یا اگر کوئی پاکستانی سیاستدان انگریزوں کی طرف سے تقسیم ہند کی افادیت پر شک کا اظہار کرے تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ اسی طرح کسی کے لئے بھی اپنی بنیادی اساس کو ترک کر دینا ممکن نہیں۔ امریکہ کی پالیسی حکومت کی تبدیلی کی کوشش کی رہی تھی جو کہ تبدیل ہو کر حکومت کے رویے کی تبدیلی کی کوشش ہو گئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران اپنے قدرتی قلعے میں بڑی حد تک محفوظ ہے۔ اگرچہ عرب ممالک سے اس کی گرمجوش دوستی تو نہیں ہو گی لیکن اگر ان کی تلخی کم ہو سکتی ہے۔ پراکسی جنگیں بند ہو سکتی ہیں اور اثر حاصل کرنے کا مقابلہ ڈھیلا پڑ سکتا ہے تو یہ نہ صرف ایران بلکہ پورے مشرق وسطی کے لئے بہتر مستقل کی خبر ہو گا۔ لیکن اگر، دوسری طرف، یہ مہلک ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو پھر صورتحال بالکل الٹ ہو جائے گی۔ اپنے موجودہ نظام کے ساتھ ایران مشکل صورتحال میں ہے۔ یہ لبرلائز نہیں ہو سکتا۔ لیکن اگر یہ اپنی آبادی کو معاشی ترقی نہ دے سکا تو خدشہ ہے کہ نوجوان آبادی میں بے چینی بڑھتی جائے گی۔ لیکن ایران کے پاس اہم کارڈ ہیں۔ قدرتی وسائل سے لدا پھندا ہے۔ آبنائے ہرمز نے تنگ ہی رہنا ہے۔ اور علاقے پر اس کے اثر میں کمی نہیں آنے والی۔ اور جن لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار ہے، ان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو کہ اپنی نظر میں واقعی زمین پر خدا کی مرضی نافذ کر رہے ہیں۔ انقلابی اپنے انقلاب سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہوں گے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کی طاقت (24) ۔ ایران ۔ تاج، پگڑی اور بوٹ | Apna Pasrur