بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

جغرافیہ کے قیدی (63) ۔ لاطینی امریکہ ۔ سرحدیں

جغرافیہ کے قیدی (63) ۔ لاطینی امریکہ ۔ سرحدیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (63) ۔ لاطینی امریکہ ۔ سرحدیں. سپین اور پرتگال کے درمیان 1494 میں ٹورڈسیلاس کا معاہدہ ہوا تھا۔ یہ یورپی نوآبادیاتی طاقتوں کی طرف سے دوردراز کے ایسے نقشوں پر لکیریں کھینچنے کی مثال تھی جن کے بارے میں انہیں کچھ پتا نہیں تھا۔ سپین اور پرتگال یورپ کی بڑی بحری طاقتیں تھیں جو مغرب کی دنیا کی کھوج میں تھیں۔ انہوں نے طے کیا تھا کہ یورپ سے باہر نئی زمین کی دریافت پر وہ لڑیں گے نہیں بلکہ اسے شئیر کریں گے۔ پوپ نے اس سے اتفاق کیا تھا۔ اس کے بعد افسوسناک تاریخ ہے جس میں ان زمینوں کے باسیوں کی بڑی تعداد ختم ہو گئی۔ آزادی کی تحریکیں انیسویں صدی کے آغاز سے شروع ہوئیں۔ وینزویلا کے سائمن بولیوار اور ارجنٹینا کے ہوزے ڈی سان مارٹن اہم قائدین تھے۔ خاص طور پر بولیوار کی شخصیت جنوبی امریکہ کے اجتماعی شعور پر نقش ہے۔ بولیویا کے ملک کا نام ان پر رکھا گیا ہے۔ ان کے اینٹی کالونیل اور پروسوشلسٹ خیالات کو بولیوارین نظریات کہا جاتا ہے۔ انیسویں صدی میں خانہ جنگی یا جنگوں کی وجہ سے کئی نئے ملک ٹوٹے۔ لیکن صدی کے اختتام تک سرحدیں بڑی حد تک بن چکی تھیں۔ تین امیر ترین ممالک برازیل، ارجنٹینا اور چلی تھے۔ ان کی اسلحے کی مہنگی دوڑ نے ان کو برباد کیا۔ پورے براعظم میں سرحدی تنازعات ہیں۔ جبکہ جمہوری اقدار کے بڑھنے کی وجہ سے یہ اب سرد پڑے ہیں یا انہیں حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سب سے تلخ تنازعہ چلی اور بولیویا کے درمیان رہا ہے۔ اس کی تاریخ 1879 میں ہونے والی جنگ ہے جس میں بولیویا اپنا بہت سے علاقہ کھو بیٹھا تھا۔ اس میں 250 میل کا ساحل بھی تھا۔ اور اس وقت سے یہ سمندر سے کٹ گیا ہے۔ اس دھچکے کے بعد یہ کبھی سنبھل نہیں سکا۔ اور جنوبی امریکہ کے غریب ترین ممالک میں سے ہے۔ نشیب میں رہنے والے یورپیوں اور پہاڑیوں پر رہنے والے مقامیوں کی سخت تقسیم بھی اسی وجہ سے ہے۔ وقت نے ان دونوں ممالک کے درمیان زخم مندمل نہیں کئے۔ بولیویا کے پاس جنوبی امریکہ میں گیس کے تیسرے بڑے ذخائر ہیں لیکن یہ اپنی گیس چلی کو نہیں بیچتا۔ بولیویا میں دو ایسے صدر رہے جنہوں نے چلی کو گیس بیچ کر پیسے کمانے کے خیال کو پیش کیا۔ اور انہیں صدارت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ صدر ایوو مورالس نے یہ آئیڈیا پیش کیا یہ گیس کے بدلے چلی انہیں کچھ ساحل لوٹا دے۔ چلی نے اسے مسترد کر دیا۔ حالانکہ اسے توانائی کی اشد ضرورت ہے۔ بولیویا اپنی گیس کسی کو نہیں بیچتا جبکہ چلی مہنگی مائع گیس انڈونیشیا سے منگواتا ہے۔ قومی فخر کسی سفارتی مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور سرحدی تنازعہ انیسویں صدی سے چلا آ رہا ہے۔ یہ گوئٹے مالا کا اپنے ہمسایہ ملک بیلیز سے ہے۔ گوئٹے مالا اسے اپنا حصہ قرار دیتا ہے۔ لیکن بہرحال، اس کے لئے جنگ کرنے کو تیار نہیں۔ چلی اور ارجنٹینا کے درمیان بیگل چینل کے حق پر تنازعہ ہے۔ وینزویلا گیانا کے نصف حصے کا دعویدار ہے۔ ایکواڈور کا پیرو پر تاریخی دعویٰ ہے۔ اور اس پر تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ آخر جنگ 1995 میں ہوئی تھی۔ لیکن جمہوریت کے آ جانے کے بعد تنازعات کی حدت میں کمی آئی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کے قیدی (63) ۔ لاطینی امریکہ ۔ سرحدیں | Apna Pasrur