بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

جغرافیہ کے قیدی (59) ۔ کوریا اور جاپان ۔ جاپان کی جنگیں

جغرافیہ کے قیدی (59) ۔ کوریا اور جاپان ۔ جاپان کی جنگیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (59) ۔ کوریا اور جاپان ۔ جاپان کی جنگیں. جاپان کے پاس وہ قدرتی وسائل نہیں جو اسے صنعتی طاقت بنا سکیں۔ اس کے پاس اچھی کوالٹی کا کوئلہ نہیں۔ تیل اور گیس نہیں۔ ربڑ نہیں اور دھاتوں کی قلت ہے۔ یہ آج بھی درست ہے اور ایک صدی پہلے بھی ایسا ہی تھا۔ اگرچہ یہ اب سمندر کے نیچے تیل، گیس اور معدنیات کی تلاش کر رہا ہے لیکن یہ دنیا میں گیس کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے اور تیل کا تیسرا سب سے بڑا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان وسائل اور خاص طور پر تیل اور لوہے کی پیاس تھی جس کی وجہ سے اس نے علاقے میں تباہی مچائی۔ 1905 میں روس سے عسکری فتح حاصل کرنے کے بعد یہ پراعتماد عسکری طاقت تھی۔ جنوب مشرقی ایشیا کے پسماندہ حصوں کو 1930 کی دہائی اور 40 کے اوائل میں فتح کیا۔ تائیوان پر قبضہ 1895 میں کیا تھا۔ اس کے بعد کوریا کو 1910 میں فتح کیا۔ مینچوریا کو 1931 میں اور پھر چین پر بڑے سکیل کا حملہ 1937 میں کیا۔ جاپان کی سلطنت وسیع ہوتی گئی۔ آبادی بڑھتی گئی۔ اس کو زیادہ کوئلہ، زیادہ ربڑ، اور زیادہ خوراک کی ضرورت تھی۔ جب یورپ اپنی جنگوں میں پھنسا تھا تو جاپان نے انڈو چائنہ پر قبضہ کر لیا۔ امریکہ اس وقت جاپان کی تیل کی ضروریات پوری کر رہا تھا۔ بالآخر، اس نے جاپان کو الٹی میٹم دیا کہ اس علاقے سے دستبردار ہو جائے یا پھر وہ تیل کی فراہمی بند کر دے گا۔ اس کا جواب جاپان نے امریکہ پر پرل ہاربر کے حملے سے دیا۔ ار پھر برما، سنگاپور، فلپائن اور دوسرے علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ یہ بہت بڑی فتوحات تھیں اور اس نے ضرورت سے زیادہ چبا لیا تھا۔ نہ صرف امریکہ پر براہ راست حملہ کیا تھا بلکہ وہ وسائل بھی (مثلا ربڑ) اپنے قبضے میں کر لئے تھے جو امریکہ کی صنعت کو مطلوب تھے۔ یہ مکمل جنگ تھی۔ اور جاپان کی جغرافیے نے اس کی سب سے بڑی تباہی میں بھی کردار ادا کیا جو کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہوئیں۔ امریکی بحراکاہل میں ایک سے اگلے جزیرے پر جنگ کرتے گئے۔ اس کی بڑی قیمت تھی۔ جب تک انہوں نے اوکیناوا پر قبضہ کیا، (یہ تائیوان اور جاپان کے بیچ ہے) تب بھی انہیں چار بڑے جزیروں پر ایک دلیر دشمن کا سامنا تھا۔ امریکہ کو آگے بھاری جانی نقصان کی توقع تھی۔ اور یہ سرزمین حملہ آور کے لئے آسان نہیں تھی۔ امریکہ نے نیوکلئیر آپشن کا انتخاب کیا۔ جاپان کو نئی دنیا کے وحشت ناک ہتھیار کا سامنا تھا۔ جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔ تابکار دھول بیٹھ گئی۔ امریکہ نے جاپان کی تعمیر نو میں مدد کی۔ اس کی ایک وجہ کمیونسٹ چین کا مقابلہ تھی۔ جاپان بالکل ہی بدل گیا۔ نئے جاپان نے اپنی پرانی تخلیقی صلاحیتیں برقرار رکھیں اور تیس سال میں یہ عالمی معاشی طاقت بن چکا تھا۔ ہیروشیما اور ناگاساکی کے ملبے نے اس کی قومی نفسیات ہلا دی تھی۔ جاپان کے نئے آئین میں آرمی، فضائیہ یا نیوی رکھنے کی گنجائش نہیں تھی۔ صرف “سیلف ڈیفنس فورس” رکھی جا سکتی تھی جو کہ جنگ سے پہلے کی فوج کی پرچھائیں تھی۔ امریکہ نے جو معاہدہ کیا تھا، اس کے تحت یہ دفاع پر جی ڈی پی کا صرف ایک فیصد خرچ کر سکتا تھا۔ دسیوں ہزار امریکی فوجی اس کی سرزمین پر رہنے تھے۔ اس وقت یہ 32000 ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے