بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
جغرافیہ کے قیدی (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (1). ہم جس زمین پر رہتے ہیں اس نے ہمیشہ سے ہمیں شکل دی ہے۔ اس پر بسنے والوں کی جنگیں، طاقت، سیاست اور سماج اس کے حساب سے ڈھلے ہیں۔ بظاہر ایسا لگے کہ ٹیکنالوجی ہمارے جغرافیائی اور ذہنی فاصلے مٹا سکتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم جس جگہ پر رہتے ہیں، کام کرتے ہیں اور پروان چڑھتے ہیں، وہ ہماری زندگی کو تشکیل دیتی ہے۔ دریا، پہاڑ، صحرا، جھیل اور سمندر ہمیں محدود کرتے ہیں اور ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں۔ زمین کے مختلف حصوں میں جغرافیہ کی الگ خاصیتیں یہ طے کرتی ہیں کہ لوگ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں۔ پہاڑوں کی رکاوٹیں، دریاؤں کے کنکشن، موسم، وسائل تک رسائی ۔۔۔۔ یہ ہماری تہذیب، سیاست، عسکری حکمتِ عملی سے لے کر زبان، تجارت اور ہمارے مذاہب پر بھی اثرانداز ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تاریخ لکھی جاتی ہے یا عالمی حالات پر تبصرہ کیا جاتا ہے تو اکثر جغرافیائی حقائق کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ حالانکہ جغرافیہ بہت سے معاملات میں کیوں اور کیسے کے جوابات کے پیچھے کارفرما ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، دنیا کے دو سب سے بڑے ممالک چین اور انڈیا پڑوسی ہیں جن کے درمیان بہت طویل مشترک سرحد ہے۔ لیکن سیاست یا کلچر میں ان میں کم ہی کچھ مشترک ہے۔ اور 1962 میں ہونے والی ایک ماہ کی جنگ کے علاوہ کبھی بھی آپس میں جنگ نہیں کی۔ کیوں؟ کیونکہ ان کے درمیان دنیا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ حائل ہے۔ لیڈر، نظریات، ٹیکنالوجی اور دوسرے عوامل بھی عالمی واقعات پر اثرانداز ہوتے ہیں لیکن یہ سب عارضی ہیں۔ ہر نئی نسل کو اسی جغرافیہ کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔ ہمالیہ اور ہندوکش، مون سون، قدرتی وسائل یا زرخیز زمین تک رسائی کی صورتحال، یہ تبدیل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جغرافیہ کو انسانی تاریخ کے فیصلہ کن فیکٹر کے طور پر دیکھنا دانشور حلقوں میں پسند نہیں کیا جاتا۔ اور دنیا کو دیکھنے کا یاسیت کا طریقہ سمجھا جائے گا۔ کیونکہ اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ہماری قسمت ہمارے ہاتھ میں نہیں۔ لیکن جغرافیہ واحد فیکٹر نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی بھی اس کے اصول بدلتی ہے۔ جہاز لمبے سفر بھی آسان کرتا ہے اور دور دراز جا کر بم پھینکنے کو بھی۔ انٹرنیٹ انفارمیشن کی رکاوٹیں گراتا ہے لیکن ان سوالات کا جواب لینے کے لئے کہ “فلاں ملک ایسا کیوں ہے؟ دنیا کیسے چلتی ہے؟ کل کیا ہو سکتا ہے؟” جغرافیہ کا کلیدی کردار ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کے قیدی (1) | Apna Pasrur