بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت. انسانی معاشرت کے مطالعے میں کلچر کا لفظ اہم ہے۔ لیکن سوال یہ کہ کلچر کیا ہے؟ لغت کے مطابق “کلچر ردِعمل کا پیٹرن ہے جو کہ کسی گروہ کی تاریخ کے دوران دریافت، ایجاد یا ڈویلپ ہوئے ہوں۔ گروہ کے افراد کے آپس کے اور ماحول سے باہمی تعامل سے ابھرے ہوں۔ ایسے ردِعمل گروہ سے منسلک افراد کے لئے محسوس کرنے، سوچنا، عمل کرنے کا درست طرز ہوں گے اور گروہ کے نئے ممبران ان کو سیکھیں گے۔ کلچر اس بات کو طے کرتا ہے کہ کیا قابلِ قبول ہے اور کیا نہیں۔ کیا اہم ہے اور کیا نہیں۔ کیا غلط ہے اور کیا نہیں۔ کیا کام کر سکتا ہے اور کیا نہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی معاشرے کو سمجھنے میں ایک بڑی غلطی یہ کی جا سکتی ہے کہ کلچر کی طاقت کو نظرانداز کر دیا جائے۔ اسی طرح اس کے مخالف ایک اور غلطی یہ ہے کہ یہ سمجھ لیا جائے کہ کلچر کوئی جامد شے ہے اور یہ کبھی نہیں بدلتا۔ کلچر بدلتے رہتے ہیں اور ایسا ہونا عام ہے۔ خاص طور پر جب حالات کا دباؤ زیادہ ہو اور گروہ مشکلات کا شکار ہو۔ اور دوسرا یہ کہ کئی بار اس وقت بدلتے ہیں جب گروہ کی قیادت سیاسی انتخاب کرے۔ پیٹرک موئے نیہان کا کہنا ہے کہ “یہ ایک بنیادی سچ ہے کہ کسی معاشرے کی کامیابی کو اس کی سیاست نہیں بلکہ کلچر طے کرتا ہے۔ سیاست کلچر کو بدل سکتی ہے اور کسی معاشرے کی خود سے حفاظت کر سکتی ہے”۔ یہاں پر سوال یہ کہ “قیادت” کیا ہے؟ اس موضوع کے ماہر رونالڈ ہائی فٹز کہتے ہیں کہ “قیادت کا کام لوگوں کو حقیقت کا سامنا کرنے میں مدد کرنا ہے اور انہیں اس میں تبدیلی کے لئے متحرک کرنا ہے”۔ اچھی قیادت کسی معاشرے اور کلچر کو اہم adaptations کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ اس کے لئے ہم جنوبی افریقہ کی ایک مثال دیکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا مشہور عالمی لیڈر رہے ہیں جنہوں نے جنوبی افریقہ کی نسلی عصبیت ختم کرنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ اور اس دور کے خاتمے کے بعد پہلے صدر بنے۔ (یہ سین ان پر بنی فلم Invictus سے ہے) جنوبی افریقہ کی رگبی کی ٹیم دنیا میں صفِ اول میں تھی۔ لیکن یہ “گوروں” کا کھیل تھا۔ بہت سے سیاہ فام لوگوں کے لئے یہ ان پر اقلیتی غلبے کی نشانی تھی اور سیاہ فام لوگ اس کے خلاف دوسری ٹیم کی حمائت کرتے تھے۔ جب یہ دور ختم ہوا تو 1995 کا ورلڈ کپ قریب تھا۔ جنوبی افریقہ کی سپورٹس کمیٹی نے تجویز یا کہ ٹیم کا نام اور اس کے رنگ تبدیل کر دئے جائیں۔ اور اسے نئی شناخت دی جائے۔ منڈیلا نے یہ تجویز اسی وقت روک دی۔ ان کا کہنا تھا کہ “جنوبی افریقہ کی قیادت اب سیاہ فام کے پاس ہے۔ اگر ہم ان چیزوں کا اکھاڑ دیں گے جو سفید فام لوگوں کے لئے فخر کی علامت ہیں تو یہ ان کے لئے کیسا ہو گا۔ یہ ملک سب کے لئے گھر ہے۔ یہ تبدیلی خودغرضی ہو گی۔ قوم کی اس میں بھلائی نہیں ہے۔ ہم حکومت میں ہیں اور ہمیں سفید فام کو اپنی ہمدردی، سخاوت اور تحمل سے حیران کر دینا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں “حیران کر دینا” کے الفاظ طاقتور ہیں۔ کسی کلچر میں تبدیلی لانے کے لئے اس سے زیادہ موثر کوئی اور طریقہ نہیں کہ اس کا لیڈر اپنے حامیوں اور مخالفوں کو باقی تمام چیزیں نظرانداز کر کے “حیران” کر دے، اگر ایسا کرنا اس کی نظر درست ہو۔ منڈیلا نے یہ کام جنوبی افریقہ میں خوبصورتی سے کیا جس میں ناقابلِ عبور لگنے والے مسائل کے باوجود معاشرے کو مضبوط کیا۔ جبکہ اس کے مخالف مثال اس کے پڑوسی زمبابوے میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اس لئے جہاں پر کسی گروہ کا کلچر اس کے ردِعمل کے لئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، وہاں پر قیادت کے اس پر اثر کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت | Apna Pasrur