بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
Politics•5 جولائی 2023•وقت اشاعت: شام 5:00
🇬🇧 English

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


انسانی معاشرت کے مطالعے میں کلچر کا لفظ اہم ہے۔ لیکن سوال یہ کہ کلچر کیا ہے؟ لغت کے مطابق “کلچر ردِعمل کا پیٹرن ہے جو کہ کسی گروہ کی تاریخ کے دوران دریافت، ایجاد یا ڈویلپ ہوئے ہوں۔ گروہ کے افراد کے آپس کے اور ماحول سے باہمی تعامل سے ابھرے ہوں۔ ایسے ردِعمل گروہ سے منسلک افراد کے لئے محسوس کرنے، سوچنا، عمل کرنے کا درست طرز ہوں گے اور گروہ کے نئے ممبران ان کو سیکھیں گے۔ کلچر اس بات کو طے کرتا ہے کہ کیا قابلِ قبول ہے اور کیا نہیں۔ کیا اہم ہے اور کیا نہیں۔ کیا غلط ہے اور کیا نہیں۔ کیا کام کر سکتا ہے اور کیا نہیں”۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی معاشرے کو سمجھنے میں ایک بڑی غلطی یہ کی جا سکتی ہے کہ کلچر کی طاقت کو نظرانداز کر دیا جائے۔ اسی طرح اس کے مخالف ایک اور غلطی یہ ہے کہ یہ سمجھ لیا جائے کہ کلچر کوئی جامد شے ہے اور یہ کبھی نہیں بدلتا۔ کلچر بدلتے رہتے ہیں اور ایسا ہونا عام ہے۔ خاص طور پر جب حالات کا دباؤ زیادہ ہو اور گروہ مشکلات کا شکار ہو۔ اور دوسرا یہ کہ کئی بار اس وقت بدلتے ہیں جب گروہ کی قیادت سیاسی انتخاب کرے۔
پیٹرک موئے نیہان کا کہنا ہے کہ “یہ ایک بنیادی سچ ہے کہ کسی معاشرے کی کامیابی کو اس کی سیاست نہیں بلکہ کلچر طے کرتا ہے۔ سیاست کلچر کو بدل سکتی ہے اور کسی معاشرے کی خود سے حفاظت کر سکتی ہے”۔
یہاں پر سوال یہ کہ “قیادت” کیا ہے؟ اس موضوع کے ماہر رونالڈ ہائی فٹز کہتے ہیں کہ “قیادت کا کام لوگوں کو حقیقت کا سامنا کرنے میں مدد کرنا ہے اور انہیں اس میں تبدیلی کے لئے متحرک کرنا ہے”۔
اچھی قیادت کسی معاشرے اور کلچر کو اہم adaptations کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ اس کے لئے ہم جنوبی افریقہ کی ایک مثال دیکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیلسن منڈیلا مشہور عالمی لیڈر رہے ہیں جنہوں نے جنوبی افریقہ کی نسلی عصبیت ختم کرنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ اور اس دور کے خاتمے کے بعد پہلے صدر بنے۔ (یہ سین ان پر بنی فلم Invictus سے ہے)
جنوبی افریقہ کی رگبی کی ٹیم دنیا میں صفِ اول میں تھی۔ لیکن یہ “گوروں” کا کھیل تھا۔ بہت سے سیاہ فام لوگوں کے لئے یہ ان پر اقلیتی غلبے کی نشانی تھی اور سیاہ فام لوگ اس کے خلاف دوسری ٹیم کی حمائت کرتے تھے۔ جب یہ دور ختم ہوا تو 1995 کا ورلڈ کپ قریب تھا۔ جنوبی افریقہ کی سپورٹس کمیٹی نے تجویز یا کہ ٹیم کا نام اور اس کے رنگ تبدیل کر دئے جائیں۔ اور اسے نئی شناخت دی جائے۔ منڈیلا نے یہ تجویز اسی وقت روک دی۔ ان کا کہنا تھا کہ “جنوبی افریقہ کی قیادت اب سیاہ فام کے پاس ہے۔ اگر ہم ان چیزوں کا اکھاڑ دیں گے جو سفید فام لوگوں کے لئے فخر کی علامت ہیں تو یہ ان کے لئے کیسا ہو گا۔ یہ ملک سب کے لئے گھر ہے۔ یہ تبدیلی خودغرضی ہو گی۔ قوم کی اس میں بھلائی نہیں ہے۔ ہم حکومت میں ہیں اور ہمیں سفید فام کو اپنی ہمدردی، سخاوت اور تحمل سے حیران کر دینا ہے”۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میں “حیران کر دینا” کے الفاظ طاقتور ہیں۔ کسی کلچر میں تبدیلی لانے کے لئے اس سے زیادہ موثر کوئی اور طریقہ نہیں کہ اس کا لیڈر اپنے حامیوں اور مخالفوں کو باقی تمام چیزیں نظرانداز کر کے “حیران” کر دے، اگر ایسا کرنا اس کی نظر درست ہو۔ منڈیلا نے یہ کام جنوبی افریقہ میں خوبصورتی سے کیا جس میں ناقابلِ عبور لگنے والے مسائل کے باوجود معاشرے کو مضبوط کیا۔ جبکہ اس کے مخالف مثال اس کے پڑوسی زمبابوے میں دیکھی جا سکتی ہے۔
اس لئے جہاں پر کسی گروہ کا کلچر اس کے ردِعمل کے لئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، وہاں پر قیادت کے اس پر اثر کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

فطرت سے سبق (7) ۔ کلچر اور قیادت | اپنا پسرور