بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

فطرت سے سبق (4) ۔ ناکامی اور صبر

فطرت سے سبق (4) ۔ ناکامی اور صبر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فطرت سے سبق (4) ۔ ناکامی اور صبر. قدرت میں ناکام ہو جانا عام ہے۔ جو مطابقت نہیں رکھ سکتا، مسابقت میں پیچھے رہ جاتا ہے، وہ غائب ہو جاتا ہے۔ کمزور کے ختم ہو جانے کی اجازت کا مطلب یہ ہے کہ باقی سب کے لئے زیادہ توانائی کی دستیابی ہے۔ صحتمند معیشتوں کی منڈیوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ دیوالیہ ہو جانے کے قوانین اسی لئے ہوتے ہیں۔ ناکامیوں کا خاتمہ کامیابیوں کے لئے جگہ بناتا ہے۔ ختم ہو جانے والوں کی راکھ سے نئی زندگی جنم لیتی ہے۔ جنگل سے سیلیکون ویلی تک ایسا ہونا کامیاب نظام کا جزو ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کے نظام میں مٹی انتہائی اہم ہے۔ ہمارا سیارہ ایک بڑا پتھر ہے جس پر ایک انتہائی پتلی تہہ ہے جو subsoil اور topsoil ہے۔ کسی بھی ایکوسسٹم کو برقرار رکھنے کے لئے مٹی سب سے بنیادی شے ہے۔ توانائی کے انجنئیر ہال ہاروے کہتے ہیں کہ “مٹی کے بارے میں جس چیز کا آپ کو سب سے پہلے پتا لگتا ہے، وہ یہ کہ زیادہ تر جگہوں پر یہ بہت باریک ہے اور بہت آسانی سے بہہ سکتی ہے۔ یہ زمین کے اوپر ایک پتلی سا سیاہ غلاف ہے۔ ہزاروں میل موٹائی کی بے جان اور نامہربان چٹان کے اوپر بالائی مٹی محض چھ سے دس انچ گہری ہوتی ہے۔ اور اس سے اس قدر زبردست اور ثمرآور زندگی پھوٹتی اور برقرار رہتی ہے۔ جیرڈ ڈائمنڈ اور دوسرے مورخین یہ بتاتے ہیں کہ ناکام ہو جانے والی تقریباً تمام تہذیبیں وہ تھیں جنہوں نے اپنی مٹی کی ٹھیک سے حفاظت نہیں کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرت ہمیں ایک اور چیز سکھاتی ہے جو کہ صبر ہے۔ تیزرفتاری سے کبھی پائیدار شے نہیں بنتی۔ دیر ہو جانے اور وقت لگ جانے میں مسئلہ نہیں۔ ایکوسسٹم سست رفتاری سے بنتے ہیں۔ سال کے چار موسموں کا کام دو میں نہیں کیا جا سکتا۔ باوباب کا درخت تین ہزار سال رہتا ہے، اس کے بڑھنے کی رفتار میں اضافہ کر کے اس کو مضبوط نہیں بنایا جا سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آخر میں ایک اور اہم چیز باہمی انحصار کا ہے۔ صحتمند انحصار وہ ہے جس کے تمام اجزا اکٹھے کامیاب ہو سکتے ہیں۔ غیرصحتمند انحصار وہ ہے جس کے تمام اجزا اکٹھے ناکام ہو سکتے ہیں۔ ڈوو سیڈمین اس کی سیاست میں مثال عالمی تعلقات سے دیتے ہیں۔ ان کی نظر میں صحتمند انحصار کی مثال کینیڈا اور امریکہ کی ہے جبکہ غیرصحتمند انحصار کی مثال روس اور یوکرائن کی۔ (یہ تحریر موجودہ جنگ سے قبل کی تھی)۔ جب ہمسائے باہم تعاون کا تعلق بنا پائیں تو سب جیتتے ہیں اور جب نہ کر سکیں تو نقصان سب اٹھاتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

فطرت سے سبق (4) ۔ ناکامی اور صبر | Apna Pasrur