بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ضدی اقلیت (3)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ضدی اقلیت (3). یہ آئیڈیا ہمیں کئی اور غلط فہمیوں کے ازالے میں مدد کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، کسی کتاب پر پابندی کیسے لگتی ہے؟ زیادہ تر لوگ اس کی پرواہ نہیں کرتے۔ صرف چند ایسے ایکٹوسٹ درکار ہیں جو اتنی پرواہ کرتے ہوں کہ اس کے لئے شور ڈالیں۔ کسی معاشرے میں اخلاقی اقدار اس وجہ سے نہیں پنپتیں کہ لوگ ان پر متفق ہو جاتے ہیں۔ صرف ضدی لوگ سب پر اپنی اقدار مسلط کر سکتے ہیں۔ انسانی حقوق، سول رائٹس یا آزادی کی تحریکیں بھی ایسے ہی کامیاب رہتی ہیں۔ ایک بار ایک اخلاقی اصول اسٹیبلش ہو جائے تو چھوٹی اور ضدی اقلیت اس کو یقینی بناتی ہے کہ معاشرہ اس پر عمل پیرا رہے۔ اقلیت کا اصول، اچھائی اور برائی، دونوں کے لئے کام کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر سیاسیات کے لئے ایک دلچسپ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا جمہوریت اپنے دشمن برداشت کر سکتی ہے؟۔ مثلاً، سوال یہ ہے کہ “اگر کسی جماعت کا منشور آزادی اظہار رائے کو سلب کرنا ہو تو کیا ایسی جماعت کو آزادی اظہار رائے کا حق دیا جانا چاہیے؟”۔ یا اگر اس سے آگے بڑھیں تو “کیا روادار معاشرہ کسی گروہ کی طرف سے عدم برداشت کو برداشت کر سکتا ہے؟” یہ وہ سوال ہے جو کہ کرٹ گوڈل نے جج سے وقت کیا تھا جب وہ اپنی شہریت کا انٹرویو دے رہے تھے۔ کرٹ گوڈل منطق کے گرینڈماسٹر تھے۔اور کہانی یہ کہی جاتی ہے کہ آئن سٹائن (جو اس وقت گواہ تھے) نے انہیں اس بحث سے بچایا تھا۔ کارل پوپر نے بھی جمہوریت میں اس عدم ربطگی پر بات کی تھی۔ اس سوال کا جواب دراصل اقلیت کے اصول میں ہے۔ عدم برداشت رکھنے والی اقلیت جمہوریت کو تباہ کر سکتی ہے اور تضاد یہ ہے کہ روادار معاشرے میں ایسا کیا جانا آسان ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ عدم برداشت رکھنے والوں کے ساتھ کم برداشت روا رکھنا معاشرے کی صحت کے لئے لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس بھی ایسے ہی assymetry رکھتی ہے۔ رچرڈ فائنمین اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ “سائنس میں اس بات کی پرواہ نہیں کہ دوسرے سائنسدانوں کی کیا رائے ہے۔ اگر ایک بات ایک بات غلط ثابت ہو گئی تو یہ غلط ہے۔ کہانی ختم۔ اگر سائنس اکثریت کے اتفاق پر چلتی تو آج ہم قرونِ وسطیٰ کے خیالات میں ہی پھنسے ہوتے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پرانا مشہور قول جسے سکندرِ اعظم سے منسوب کیا جاتا ہے کہ “بھیڑوں کی وہ فوج بہتر ہے جس کا سربراہ شیر ہو۔ یہ اس سے بہتر ہے کہ شیروں کی فوج پر بھیڑ سربراہ ہو۔” اس قول کا خالق بہادر، متحرک اور ضدی اقلیت کی طاقت سے واقف تھا۔ ضدی بہادری سے ہونے والا بڑا فائدہ صرف عسکری میدان کا ہی نہیں۔ مارگریٹ میڈ لکھتی ہیں، “یہ کبھی شک نہ کرنا کہ ایک چھوٹا گروپ جو سمجھدار شہریوں پر مشتمل ہو، دنیا کو بدل سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے یہ کام صرف ایسے ہی ہوا ہے”۔ پورے معاشروں کی ترقی، خواہ معاشی ہو یا اخلاقی، ہمیشہ تھوڑی تعداد میں متحرک لوگوں سے ہی آئی ہے”۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ضدی اقلیت (3) | Apna Pasrur