بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ملکیت (3)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ملکیت (3). پال: “میں تم سے محبت کرتا ہوں” ہولی: “تو؟” پال: “تم میری ہو” ہولی: “نہیں، انسان انسانوں کے مالک نہیں ہوتے” پال: “کیوں نہیں؟ بالکل ہوتے ہیں” ہولی: “مجھے کوئی پنجرے میں بند نہیں کر سکتا”۔ ۔بلیک ایڈورڈز کا 1962 کا ڈرامہ “بریک فاسٹ ایٹ ٹفینی” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملکیت طاقتور تصور ہے اور یہ صرف مادی اشیاء تک محدود نہیں۔ دنیا کی تاریخ میں بہت سے کلچرز میں طویل عرصے تک خاتون کو مرد کی ملکیت سمجھا جاتا رہا۔ یہ رویہ انیسویں صدی میں تبدیل ہوا۔ برطانیہ میں 1870 میں پہلی بار قوانین متعارف کئے گئے جن کے مطابق خاتون اپنی پراپرٹی رکھ سکتی تھی لیکن صرف اس وقت اگر شادی شدہ ہو۔ ایسے قوانین بیسویں صدی میں بہت دیر تک برقرار رہے جن کے مطابق ملکیت کے حق میں خواتین اور مردوں میں فرق تھا۔ برطانیہ میں جب مارگریٹ تھیچر 1979 میں وزیرِاعظم بنیں تو وہ خود گھر خریدنے کے لئے قرض نہیں لے سکتی تھیں کیونکہ وہ خاتون تھیں۔ یہ قانون 1980 میں تبدیل ہوا۔ اب دنیا میں بہت کم ایسی جگہیں بچی ہیں جہاں قانوناً ملکیت کے حوالے سے خواتین اور مردوں میں فرق کیا جاتا ہو۔ کچھ جگہوں پر کلچرل انرشیا باقی ہے۔ اور “تم میری ہو” کا مطلب صرف ایک جذباتی فقرے تک محدود رہ جانا بھی مقابلتاً نئی جدت ہے۔ کسی وقت میں یہ اصل میں ملکیت کا تصور ہوا کرتا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں لیورپول میں بچوں کے لئے ایلڈر ہے چلڈرنز ہسپتال ہے۔ یہاں پر سکینڈل بنا کہ 1988 سے 1995 کے درمیان ہسپتال نے والدین سے اجازت لئے بغیر انتقال ہو جانے والے بچوں کے ٹشو سیمپل تحقیق کے لئے نکال لیا کرتا تھا۔ اس خبر پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ “ہسپتال کو کس نے حق دیا کہ میرے بچے کا حصہ اپنے پاس رکھ لے؟؟” احتجاج ہوئے، شعلہ بیان سیاستدانوں نے بیانات دئے، “کیا ہم کمیونسٹ ہیں جہاں افراد ریاست کی ملکیت ہیں؟؟” نجل فیراج نے کہا۔ معاملہ سپریم کورٹ تک گیا۔ ہسپتال کو والدین کی دلجوئی کے لئے معاملہ سیٹل کرنا پڑا۔ لیکن اس سے ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔ کیا بچہ والدین کی ملکیت تھا؟ زیادہ تر جگہوں پر قانون کے مطابق ایسا نہیں۔ والدین کا بچوں سے قانونی تعلق ملکیت کا نہیں، سرپرست ہونے کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر والدین بچے کو بیچنا چاہیں تو انہیں اسکا حق نہیں۔ اس کی جان لے لینے کا حق نہیں۔ اگر وہ بچے کے ساتھ ظلم کریں، تربیت سے مجرمانہ غفلت کریں تو ریاست مداخلت کر سکتی ہے۔ کئی مغربی ممالک میں یہ قانون دوسری طرف بھی ہے۔ یعنی بوڑھے والدین کی ذمہ داری قانونی طور پر بالغ بچوں کی ہے۔ یہ filial support laws ہیں۔ امریکہ اور برطانیہ میں یہ موجود ہیں۔ اگرچہ ان پر ہمیشہ عملدرآمد نہیں کروایا جاتا لیکن یہ تبدیل ہو رہا ہے۔ نرسنگ ہوم بچوں پر والدین کا خرچ پورا دینے کے لئے مقدمات کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سیاسی نظریات میں؟ میرا ملک، میری زمین، میرے لوگ، میرا نظریہ حیات، میرا طرزِ زندگی، میرا روزگار؟ یہ معمولی نوعیت کے مسائل نہیں۔ ان کی اہمیت اپنی ذات سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ سری لنکا سے لے کر مشرقِ وسطٰی تک، خودکش حملے کرنے والوں کی وجہ بھی اسی طرح کے خوف رہے ہیں۔ انکی حفاظت کا جذبہ کسی بھی اور شے سے زیادہ ہوتا ہے۔ اور دنیا میں پاپولسٹ سیاستدانوں کی مقبولیت کی وجہ بھی ایسے ہی نعرے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ملکیت (3) | Apna Pasrur