بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ضدی اقلیت (2)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ضدی اقلیت (2). ایک دعوت پر گفتگو چل رہی تھی۔ ایک نوجوان بھی اس میں شریک ہو گیا۔ اسے مشروب پیش کیا گیا جو شکنجبین تھی۔ لیکن اس نے لینے سے انکار کر دیا۔ میزبان نے کہا کہ “فکر نہ کرو۔ یہاں پر سارے مشروبات کوشر ہیں”۔ میرے لئے یہ باعثِ تعجب تھا۔ اس وقت شکنجبین کے ڈبے کو دیکھا تو اس پر ایک چھوٹا سا نشان بنا تھا جس میں دائرے کے اندر U لکھا ہوا تھا۔ یہ کوشر مشروب کا نشان تھا۔ اس وقت مجھے علم ہوا کہ میں بھی عرصے سے کوشر مشروبات ہی پی رہا تھا، اگرچہ مجھے اس کا پہلے علم نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس وقت میں مجھے ایک عجیب خیال نے آن لیا۔ امریکہ میں صرف 0. 3 فیصد آبادی اس بات کی پرواہ کرتی ہے کہ مشروبات کوشر (یہودیوں کی شرع کے مطابق تیار کردہ )ہوں لیکن زیادہ تر مشروبات پھر بھی کوشر ہوتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں؟ یہاں پر اصول سادہ ہے۔ “ایک کوشر کھانے والا یا حلال کھانے والا شخص کبھی بھی دوسری خوراک نہیں لے گا لیکن جسے اس کی پرواہ نہیں، اسے کوشر میں یا حلال خوراک سے کوئی مسئلہ نہیں”۔ یہاں پر ایک اقلیتی آبادی کا اصول تمام ملک کی خوراک پر اثرانداز ہوتا ہے۔ ایسی اقلیت کو ہم ثابت قدم کہہ لیتے ہیں اور اکثریت کو لچکدار اور لچک کی یہ مقدار گروہ کے انتخاب پر assymetric اثر ڈالتی ہے۔ نیوزی لینڈ سے برآمد ہونے والا ستر فیصد گوشت حلال ہوتا ہے۔ نیویارک کی ریڑھیوں سے ایسا گوشت تلاش کرنا جو حلال نہ ہو، دشوار کام ہے۔ برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں مرغ کا زیادہ تناسب حلال سرٹیفائیڈ ملتا ہے جبکہ مسلمانوں کا تناسب ان میں سے کسی جگہ پر بھی زیادہ نہیں۔۔۔۔ جینیاتی لحاظ سے تبدیل شدہ خوراک کے عام ہونے میں رکاوٹ بھی یہی اصول ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ اصول بہت سی اور جگہوں پر بھی نظر آتا ہے۔ فرانس کے فزسسٹ سرجے گلام نے اس کو سیاست اور سماجیات میں استعمال کیا۔ ان کے ماڈل انتخابات کے بارے میں دلچسپ بصیرت دیتے ہیں۔ سیاسی “ماہرین” اس سراب کا شکار ہوتے ہیں کہ اگر کسی انتہاپسند جماعت (خواہ دائیں یا بائیں بازو کی) کو دس فیصد آبادی کی حمایت حاصل ہے تو اس کا امیدوار دس فیصد ووٹ لے گا۔ لیکن یہ غلط ہے۔ یہ دس فیصد “ثابت قدم” ووٹ ہیں جو کسی بھی صورت میں اس امیدوار کو ووٹ دیں گے جبکہ “لچکدار” ووٹرز میں سے بھی انتہاپسند امیدوار ووٹ لے سکتا ہے (ویسے ہی جیسے حلال کی پرواہ نہ کرنے والے کو حلال سے مسئلہ نہیں)۔ اور ایسے ووٹرز کی وجہ سے انتہاپسند پارٹی کے ووٹ زیادہ ہو سکتے ہیں جو سیاسیات میں دلچسپ نتائج کی وجہ بنتے ہیں اور “ماہرین” کی پیشگوئیاں غلط ہو جاتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ریستوران مقبول کیوں ہو جاتے ہیں؟ شادی کے کھانوں میں قیمہ بھرے کریلے کبھی بھی کیوں نہیں رکھے جاتے؟ اس کی بھی یہی وجہ ہے۔ فاسٹ فوڈ کی مقبولیت کی وجہ یہ نہیں کہ یہ بہترین خوراک سمجھی جاتی ہے بلکہ یہ کہ یہ “ویٹو ایفکٹ” کا شکار نہیں ہوتے۔ پیزا یا مک ڈونلڈز کو مسترد کر دینے والے کم ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر جرمنی میں ایک میٹنگ ہو رہی ہے اور کمرے میں کوئی ایک شخص ہے جسے جرمن نہیں آتی تو تمام میٹنگ انگریزی زبان میں ہو گی۔ خواہ تمام شرکاء میں سے کوئی بھی انگریزی میں رواں نہ ہو۔ کسی وقت میں یورپ میں اشرافیہ کی زبان فرانسیسی تھی جبکہ تجارت کرنے والے عام لوگ ایک دوسرے کی بات سمجھنے کے لئے انگریزی استعمال کر لیتے تھے۔ ان زبانوں کی لڑائی میں تجارت جیت گئی۔ فرانسیسی اپنی زبان کی “خوبصورتی” کی ترویج کرنے میں لگے رہے جبکہ جرمن میٹنگ روم کی مثال بتاتی ہے کہ عملی استعمال کی وجہ سے انگریزی نے اسے پچھاڑ دیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ضدی اقلیت (2) | Apna Pasrur